Fikrokhabar News

Fikrokhabar News

الاسکا میں ٹرمپ اور پوتن کی متوقع ملاقات : یوکرین کو مذاکرات سے باہر رکھنے پر عالمی خدشات

واشنگٹن/ماسکو/کیف: سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ وہ روسی صدر ولادیمیر پوتن سے الاسکا میں ملاقات کریں گے، جس کا مقصد یوکرین جنگ کے حوالے سے کسی ممکنہ “منصفانہ معاہدے” پر بات چیت کرنا ہے۔ تاہم…

10 لاکھ مالیت کے گمشدہ زیورات مالک کے حوالے : پولیس ٹیم کی ستائش

موڈ بدری : یہاں کی مقامی پولیس نے پھرتی دکھاتے ہوئے گمشدہ 10 لاکھ کے مالیت کے زیورات دو دن کے اندر برآمد کرلیے ہیں۔ اس کارروائی پر پولیس کی ستائش کی جارہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق یہ واقعہ 8…

بہار ایس ائی آرپر سپریم کورٹ میں سماعت ، کپیل سِبّل کے اعتراضات کے بعد بہار کی ڈرافٹ ووٹر لسٹ پر سوالیہ نشان

سپریم کورٹ میں بہار کے خصوصی گہری نظر ثانی (ایس آئی آر) کی پہلی ڈرافٹ لسٹ کے خلاف سماعت کے دوران سینئر وکیل کپل سِبّل نے عدالت کو بتایا کہ اس لسٹ میں 12 ایسے افراد کو مردہ ظاہر کیا…

ہائی کورٹ میں سماعت کے بعد سی پی آئی (ایم) کو غزہ پر احتجاجی ریلی کی اجازت

منگل کو ممبئی پولیس نے بامبے ہائی کورٹ کو بتایا کہ کمیونسٹ پارٹی آف انڈیا (مارکسسٹ) کو ۲۰ اگست کو آزاد میدان میں ایک پرامن ریلی نکالنے کی اجازت دے دی گئی ہے۔ یہ ریلی سی پی آئی آئی (ایم)…

ووٹ چوری کے راہل گاندھی کے دعوے پرسامنے آیا الیکشن کمیشن کاجواب

نئی دہلی: الیکشن کمیشن نے پیر کو یہاں ایک احتجاجی مارچ کے دوران کانگریس اور اس کے لیڈر راہل گاندھی کی جانب سے کئے گئے “ووٹ چوری” کے دعووں کو “حقیقت میں غلط” قرار دیا۔ سپریم پول باڈی نے اپوزیشن…

پرینکا گاندھی کا غزہ میں نسل کشی پر سخت ردعمل، حکومت کی خاموشی پر تنقید، اسرائیلی سفیر کا متنازع جواب

نئی دہلی: کانگریس کی رہنما پرینکا گاندھی نے منگل کو کہا کہ اسرائیل فلسطین میں نسل کشی کر رہا ہے، اب تک 60,000 سے زیادہ افراد ہلاک ہوئے ہیں جن میں سے 18,430 بچے شامل ہیں۔وائناڈ کی رکن پارلیمنٹ نے…

فتح پور کے تاریخی مقبرے پر فرقہ وارانہ تنازعہ، اسمبلی میں شدید ہنگامہ آرائی

لکھنؤ: اتر پردیش اسمبلی کے اجلاس میں دوسرے روز فتح پور کے قدیم مقبرے کے معاملے نے طوفان برپا کر دیا۔ سماج وادی پارٹی (ایس پی) نے اس موضوع پر بحث کا مطالبہ کیا، تاہم حکومتی جواب سے مطمئن نہ…

بے دخلی مہم صرف “میا مسلمانوں” کے خلاف : آسام وزیراعلی

آسام کے وزیراعلیٰ ہیمنت بسوا سرما نے پیر کو واضح طور پر کہا کہ جاری بے دخلی مہم صرف “میا مسلمانوں” کے خلاف ہے، کیونکہ انہوں نے جنگلات، آبی ذخائر اور دیہی چراگاہوں پر قبضہ کر رکھا ہے۔چیرانگ ضلع میں…

کیا مرکزی حکومت خطرے میں ہے؟

راہل گاندھی کی ووٹ چوری پریس کانفرنس کے بعد حکمراں جماعت کی بے چینی میں اضافہ  مشرف شمسی راہل گاندھی کی حالیہ پریس کانفرنس، جس میں انہوں نے انتخابات میں “ووٹ چوری” کے الزامات عائد کیے، نے سیاسی حلقوں میں…