Fikrokhabar News

Fikrokhabar News

دی کیرالہ اسٹوری کو فلم ایوارڈز : ایف ٹی آئی آئی کے طلبہ نے جاری کیا مذمتی بیان

فلم اینڈ ٹیلی ویژن انسٹی ٹیوٹ آف انڈیا (ایف ٹی آئی آئی) کے طلبہ کی انجمن نے ایک بیان جاری کیا ہے جس میں نیشنل فلم ڈیولپمنٹ کارپوریشن (این ایف ڈی سی) کے 71 ویں نیشنل فلم ایوارڈز میں سدیپتو…

بیلگاوی: مسلم ہیڈ ماسٹر کا تبادلہ کرنے کی سازش بے نقاب : سری رام سینا کے افراد نے ملائی سرکاری اسکول کے پانی میں کیڑے مار دوا

بیلگاوی ضلع کے ساؤنڈتی تعلقہ میں واقع ایک سرکاری اسکول میں پانی میں کیڑے مار دوا ملانے کی سازش نے ریاست بھر میں سنسنی پھیلا دی ہے۔ اس افسوسناک واقعے کا مقصد اسکول کے مسلمان ہیڈ ماسٹر کو بدنام کرنا…

بھٹکل : یاسین محتشم کے انتقال پر انجمن حامئی مسلمین بھٹکل کی جانب سے تعزیتی جلسہ

بھٹکل(فکروخبرنیوز) انجمن حامئی مسلمین بھٹکل کی جانب سے جناب یاسین محتشم کے انتقال پرملال پر انجمن مسجد میں تعزیتی اجلاس منعقد کیا گیا جس میں علماء ، ذمہ دارانِ انجمن ، اساتذہ اور طلبہ وغیرہ نے مرحوم کے تعلق سے…

لوک سبھا الیکشن میں 70 سے 80 سیٹوں پر ہوئی دھاندلی، راہل گاندھی نےثبوت جلد پیش کرنے کا کیااعلان

نئی دہلی: کانگریس لیڈر اور لوک سبھا میں اپوزیشن لیڈر راہل گاندھی نے ایک بار پھر الیکشن کمیشن کو نشانہ بنایا ہے۔ انہوں نے ہفتے کے روز کہا کہ ہندوستان میں انتخابی نظام ‘بے جان’ ہے۔ کانگریس ایم پی نے الزام…

پونے کے دونڈ تعلقے میں قابل اعتراض پوسٹ پر کشیدگی، پتھراؤ اور توڑ پھوڑ، وزیر اعلیٰ کا سخت انتباہ

قابل اعتراض پوسٹ کے بہانے پونے کے دونڈ تعلقے میں کشیدگی پھیل گئی ہے۔ حتیٰ کہ پولیس کو آنسو گیس کے گولے چھوڑنے پڑے  اور لاٹھی چارج کرنی پڑی۔ اطلاع کے مطابق اس دوران  ایک مخصوص طبقے کے مکانات پر…

“غزہ بحران پر عالمی خاموشی افسوسناک، فلسطین کی حمایت جاری رکھیں”: تشار گاندھی

نئی دہلی، 02 اگست: ممبئی میں اسٹوڈنٹس اسلامک آرگنائزیشن آف انڈیا (ایس آئی او)، مہاراشٹر ساؤتھ زون کی جانب سے جمعہ، یکم اگست کو مراٹھی پترکار سنگھ میں ایک مشترکہ پریس کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔ اس پریس کانفرنس کا…

’جینز جہاد‘ کا پروپیگنڈا… دہلی کا صنعتی علاقہ نفرت کی زد میں

مغربی دہلی کاخیالہ علاقہ جنز کی فیکٹریوں کے لئے معروف ہے،یہاں متعدد فیکٹریوں میں جنز پینٹ تیار کئے جاتے ہیں جس کی مانگ ملک بھر کے بازاروں میں ہے ۔یہاں ہزاروں کی تعداد میں چھوٹے چھوٹے مزدور کام کرتے ہیں…

نیشنل ایوارڈ کی بے حرمتی،نفرت پر مبنی ’کیرالا اسٹوری‘ کو نیشنل ایوارڈ،،وزیر اعلیٰ پنارائی وجین نے  اسے کیرلہ کی توہین قراردیا

یکم اگست کو۷۱؍ ویں نیشنل فلم ایوارڈ کے اعلان کو کیرالا میں شک کی نگاہ سے دیکھا گیا۔ جیوری کے متنازع فلم ’دی کیرلا اسٹوری‘ کو دوایوارڈ دینے کے فیصلے بشمول سدپتو سین کے لیے بہترین ڈائریکٹر کا ایوارڈ، وزیر…

نفرت نے اب فضاؤں کا رخ کر لیا، انڈیگوفلائٹ میں مسلم شخص کو تھپڑ رسید کرنے کی ویڈیو وائرل م

انسان اخلاقی طور پر کتنی پستی میں چلا گیا ہے اس کا اندازہ لگانا مشکل ہے ۔کسی بھی چھوٹی سے چھوٹی بات پر مار پیٹ کرنا اور ایک دوسرے کی تزلیل عام بات ہو گئی ہے ،یہ اخلاقی پستی ہمیں…

بھٹکل : لاپتہ ماہی گیروں کی تلاش جاری ، اب تک کوئی سراغ نہیں

بھٹکل(فکروخبرنیوز) تینگن گنڈی سمندر میں کشتی ڈوب کر چارلاپتہ افراد میں سے تین کی اب تک کچھ خبر نہیں ہے۔ بھٹکل تعلقہ انتظامیہ اور کوسٹل پولیس برابر ان کی تلاش میں ہے اور مقامی افراد بھی اپنا تعاون پیش کررہے…