Fikrokhabar News

Fikrokhabar News

5 اگست : جموں و کشمیر میں احتجاج، مظاہرے اور ‘یوم سیاہ’ کی گونج

آرٹیکل 370 کی منسوخی کی چھٹی برسی پر جموں و کشمیر کی تمام بڑی علاقائی سیاسی جماعتوں نے مرکز کے خلاف بھرپور احتجاجی مظاہرے کیے اور اسے “جمہوریت پر حملہ” اور “آئینی بغاوت” قرار دیا۔ نیشنل کانفرنس، پی ڈی پی،…

پہلگام حملہ کے بعد ملک بدر کی گئی ۶۳؍ سالہ خاتون کی واپسی

پہلگام حملے کےبعد مودی سرکار نے قلیل مدتی ویزا پر ہندوستان میں مقیم کم وبیش ۶۰؍ پاکستانی شہریوں کو ملک   بدر کر دیا گیا تھا۔ان میں   ۶۳؍ سالہ رخشندہ رشید بھی شامل تھیں جو گزشتہ ۳۸؍ برسوں  سے…

آسام : ظلم کا نیا باب ، سرکاری بلڈزور کارروائی کے شکار مظلوموں کو پناہ نہ دینے کا وزیراعلی کا فرمان

پی ٹی آئی کی خبر کے مطابق آسام کے وزیر اعلیٰ ہیمنت بسوا شرما نے پیر کو ریاست کے رہائشیوں سے اپیل کی کہ وہ حالیہ انہدامی کارروائی کے دوران بے گھر ہونے والوں کو پناہ نہ دیں۔ انہوں نے…

5 اگست کے دن جموں کشمیر کے سابق گورنر کا انتقال ، این سی ترجمان نے کہا یہ قدرتی انصاف نہیں تو پھر کیا

سرینگر: جموں و کشمیر کے سابق گورنر ستیہ پال ملک، جنہوں نے اپنے دور اقتدار میں دفعہ 370 کی منسوخی کے عمل کی نگرانی کی، 79 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔ وہ طویل علالت کے باعث دہلی کے رام…

بھٹکل اہم شاہراہ سے متصل تینگن گنڈی کراس سڑک کی حالت ناقابلِ بیان ، مدینہ ویلفیرسوسائیٹی نے پیش کیا میمورنڈم

بھٹکل (فکروخبرنیوز) مدینہ کالونی کے سڑکوں کی خستہ حالی کو دیکھتے ہی یہاں کی عوام کی جانب سے میمورنڈم پیش کرنے کے بعد چیف آفسیر میونسپل کمیٹی اور دیگر نے موقع پر پہنچ کر حالات کا جائزہ لیا۔ اس موقع…

بہار میں گنگا ندی میں زبردست طغیانی، کئی مقامات پر خطرے کے نشان سے اوپر، کئی اضلاع میں سیلاب کی وارننگ

بہار کے کئی علاقوں میں مسلسل ہو رہی بارش کی وجہ سے گنگا اور اس کی معاون ندیوں کی آبی سطح تیزی سے بڑھ رہی ہے۔ ہفتہ سے اتوار کی صبح تک پٹنہ کے مختلف گھاٹوں پر آبی سطح میں…

بدعنوانی کا کوئی ثبوت نہیں ملا، عدالت نے ستیندر جین کے خلاف مقدمہ بند کر دیا

نئی دہلی : عام آدمی پارٹی کے سینئر لیڈر اور دہلی حکومت کے سابق وزیر ستیندر جین کو ایک بڑی راحت ملی ہے، کیونکہ راؤز ایونیو کورٹ نے ان کے خلاف بدعنوانی کا مقدمہ بند کرنے کا حکم جاری کر…

جھگی باشندوں کی آواز بنی کانگریس، دیویندر یادو کی قیادت میں دہلی اسمبلی کا گھیراؤ

نئی دہلی : دہلی میں جھگی بستیوں کے انہدام اور متاثرین کی بازآبادکاری کے مطالبے کو لے کر دہلی پردیش کانگریس کمیٹی کے صدر دیویندر یادو کی قیادت میں آج ہزاروں کانگریس کارکنان نے مانسون اجلاس کے پہلے دن دہلی…

ٹمکورو میں 20 مور پراسرار حالات میں مردہ پائے گئے، محکمہ جنگلات نے تحقیقات کا دیا حکم

ٹمکورو : کرناٹک کے ٹمکورو ضلع میں پیر کے روز 20 مور پراسرار حالات میں مردہ پائے گئے، جس کے بعد ریاستی وزیر جنگلات ایشور کھنڈرے نے واقعے کی فوری تحقیقات کا حکم دے دیا ہے۔ مرنے والے موروں میں…

آپ سچے بھارتی ہوتے تو ایسا بیان نہ دیتے: سپریم کورٹ کی راہل گاندھی کو تنبیہ

نئی دہلی: سپریم کورٹ نے پیر کو کانگریس کے رہنما اور لوک سبھا میں قائد حزبِ اختلاف راہل گاندھی کے خلاف جاری فوجداری ہتکِ عزت کی کارروائی پر عبوری روک (Stay) لگاتے ہوئے انہیں وقتی ریلیف دیا ہے، تاہم عدالت…