Fikrokhabar News

Fikrokhabar News

روپیہ ریکارڈ گراوٹ کے ساتھ 90.21 پر بند،سوشل میڈیا پر حکومت پر طنز کے تیر

نئی دہلی: امریکی ڈالر کے مقابلے ہندوستانی روپے کی گراوٹ کا سلسلہ بدھ کے روز بھی نہ رک سکا۔ انٹربینک فارن ایکسچینج مارکیٹ میں شروعاتی کاروبار کے دوران روپیہ 9 پیسے کم ہو کر 90.05 روپے فی ڈالر پر کھلا،…

 ٹریفک پولیس کا بڑا اقدام: اے آئی کیمروں سے سخت قوانین نافذ کرنے کی تیاری

اڈوپی ضلع میں ٹریفک کی بے ترتیبی اور حادثات کو روکنے کے لیے پولیس نے جدید ٹیکنالوجی کا سہارا لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ ضلعی پولیس سپرنٹنڈنٹ ہری رام شنکر نے منیپل کے سنڈیکیٹ سرکل پر نئے ٹریفک سگنل کا…

بھٹکل میں جنگلاتی حقوق پر آگاہی ریلی : تین نسلوں کی دستاویزات کی شرط ختم کرنے کا مطالبہ

بدھ کے روز فاریسٹ لینڈ رائٹس اسٹرگل کمیٹی کی قیادت میں بڑی تعداد میں کارکنان سرکیوٹ ہاؤس سے منی وِدھان سودھا کی جانب مارچ کرتے دکھائی دیے۔ ریلی کا مقصد ان خاندانوں کے حق میں آواز اٹھانا تھا جو کئی…

علی پبلک پری یونیورسٹی کے زیراہتمام انسپائرا 2K25 کا شاندار انعقاد

بھٹکل (فکر و خبر نیوز) علی پبلک پری یونیورسٹی کالج، بھٹکل کے زیرِ اہتمام اسکولوں کے مابین “INSPIRA 2K25” نہایت شاندار انداز کے ساتھ 2 دسمبر 2025 کو کالج کے احاطے میں منعقد ہوا، جس میں ساحلی خطے کے مختلف…

ہر موبائیل میں سنچار ساتھی ایپ لازمی ، اپوزیشن کا الزام ، ملک کوشمالی کوریا بنانے کی کوشش ، شدید ہنگامہ کے بعد مرکزی وزیر نے دی صفائی

حکومتِ ہند کے شعبۂ ٹیلی مواصلات کی جانب سے ملک میں فروخت ہونے والے تمام نئے موبائل فونز میں سائبر سکیورٹی ایپ ’سنچار ساتھی‘ (Sanchar Saathi) کو لازمی طور پر پری انسٹال کرنے اور اسے ڈلیٹ یا ڈِس ایبل نہ…

لوک سبھا میں زبردست ہنگامہ کے درمیان کارروائی کل تک ملتوی، اپوزیشن کا ایس آئی آر پر بحث کا مطالبہ

ووٹر لسٹ کی خصوصی گہری نظرثانی (ایس آئی آر) معاملہ پر آج لوک سبھا میں زبردست ہنگامہ ہوا، جس کو پیش نظر رکھتے ہوئے ایوان زیریں کی کارروائی کل، یعنی منگل تک کے لیے ملتوی کر دی گئی۔ اپوزیشن اراکین…

بھٹکل: “قرآن سب کے لیے” عالمی کوئز مقابلہ ، 4000 افراد نے کی شرکت

بھٹکل، 27 نومبر 2025: شہرِ کے مرکز القرآن للجمیع (قرآن سب کے لیے)  زیرِ اہتمام جاری “قرآن سب کے لیے — Quran for All” روزانہ کوئز مقابلہ نے عوام میں غیر معمولی شہرت حاصل کی۔ قرآن فہمی کو عام کرنے…

جامعہ ضیاء العلوم کنڈلور کے فارغین کے اعزاز میں الوداعی اجلاس : مولانا خالد بیگ ندوی کا پرمغزخطاب

کنداپور (فکر و خبر نیوز) جامعہ ضیاء العلوم کنڈور کے شعبہ حفظ عالمیت اور افتاء سے فراغت پانے والوں کے اعزاز میں ایک الوداعی نشست جامعہ مسجد کنڈور کے احاطے میں کل رات بعد نماز عشاء منعقد کی گئی جس…

کنداپور (فکر و خبر نیوز) جامعہ ضیاء العلوم کنڈور کے شعبہ حفظ عالمیت اور افتاء سے فراغت پانے والوں کے اعزاز میں ایک الوداعی نشست جامعہ مسجد کنڈور کے احاطے میں کل رات بعد نماز عشاء منعقد کی گئی جس…

اعظم خان کو متنازع بیان کیس میں بڑی راحت، ایم پی/ایم ایل اے عدالت نے تمام الزامات سے بری کردیا

لکھنؤ: سماجوی پارٹی کے قومی جنرل سکریٹری اور سابق کابینی وزیر محمد اعظم خان کو اعظم نگر تھانے میں درج متنازع بیان کیس میں عدالت نے بری کر دیا ہے۔ جمعہ کے روز ایم پی/ایم ایل اے مجسٹریٹ کورٹ نے…