Fikrokhabar News

Fikrokhabar News

بھٹکل َ: مسجد محمد عمر الجابری میں  سیرت النبی ﷺ  عنوان پر پروگرام ، طلبہ نے مختلف زبانوں میں سیرت پر ڈالی روشنی ، جناب عبدالغفور خلیفہ کی 37 سالہ خدمات کا اعتراف

بھٹکل (فکروخبرنیوز) شہر کی مسجد محمد عمر الجابری میں  سیرت النبی ﷺ  کے عنوان پر ایک پروگرام منعقد ہوا جس میں طلبہ نے نبی کریم ﷺ کی سیرتِ طیبہ پر روشنی ڈالتے ہوئے پُراثر تقاریر پیش کیں۔ پروگرام میں بچوں…

ملک کی تاریخ میں پہلی بار کسانوں پر ٹیکس، مودی حکومت نے زرعی اشیا پر جی ایس ٹی لگایا: ملکارجن کھڑگے

نئی دہلی: کانگریس کے قومی صدر ملکارجن کھڑگے نے جمعرات کو جی ایس ٹی اصلاحات کے اعلان پر مرکز کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا۔ ان کا کہنا تھا کہ ملک کی تاریخ میں پہلی بار کسانوں پر ٹیکس عائد…

کرناٹک کی 320 کلومیٹر لمبی ساحلی پٹی اب ہوگی پلاسٹک سے پاک، ₹840 کروڑ کا شاندار منصوبہ آغاز کے قریب

بھٹکل (فکروخبرنیوز) کرناٹک کی 320 کلومیٹر طویل ساحلی پٹی اب ایک بڑے تغیر سے گزرنے کو تیار ہے۔ عالمی بینک کے تعاون سے “Shore-K” (کوسٹل ریزیلیئنس اکانومی مضبوطی) پروجیکٹ کا آغاز کیا جا رہا ہے جس پر ₹840  کروڑ لاگت آئے گی۔ اس منصوبے…

کرناٹک: حادثات کے متاثرین کا فوری علاج لازمی ، ایڈوانس نہیں مانگ سکیں گے اسپتال ، خلاف ورزی پر بھاری جرمانہ

بنگلورو: کرناٹک حکومت نے تمام سرکاری و نجی اسپتالوں کو سختی سے ہدایت دی ہے کہ وہ حادثات کے متاثرین کو فوری طبی امداد فراہم کریں اور اس کے لیے کسی قسم کی پیشگی رقم طلب نہ کریں۔بدھ کو جاری…

بھٹکل کے سینئر صحافی رضا مانوی باوقار بارڈولی ایوارڈ کے لیے منتخب

انکولہ (فکروخبر نیوز) انکولہ تعلقہ ورکنگ جرنلسٹس ایسوسی ایشن نے بھٹکل کے سینئر صحافی رضا مانوی ( ایم۔ آر۔ مانوی) کو باوقار بارڈولی ایوارڈ کے لئے منتخب کیا ہے جو ہر سال پریس ڈے کے موقع پر دیا جاتا ہے۔…

بھٹکل کی ہائی ٹیک مچھلی مارکیٹ : تیزی سے بڑھ رہی ہے بکنگ ، عوامی رجحان میں بھی اضافہ

بھٹکل (فکروخبرنیوز) شہر میں ہائی ٹیک مچھلی مارکیٹ کی تعمیر پر سات سال ہوچکے ہیں ، اب جاکر یکم ستمبر سے مخالفت کے درمیان اس کا باقاعدہ طور پر آغاز ہوگیا ہے۔ میونسپل کی جانب سے اس کو شروع کرنے…

ہائی اسکول زونل لیول اسپورٹس  میں اسلامیہ اینگلو اردو ہائی اسکول کے طلبہ کا شاندار مظاہرہ : تعلقہ سطح کے لئے منتخب

بھٹکل (فکروخبرنیوز) بیلکے ہائی اسکول زونل لیول کے کھیل مقابلے یکم اور 2 ستمبر 2025 کو بیلکے گورنمنٹ ہائی اسکول میں منعقدہوئے جس میں اسلامیہ اینگلو اردو ہائی اسکول کے طلباء نے شرکت کرتے ہوئے اپنا بہترین مظاہرہ پیش کیا…

مہاراشٹرا :اقلیتی تعلیمی اداروں کیلئے حکومت کا نیا فرمان

ممبئی : ریاست میں اقلیتی تعلیمی اداروں کیلئے  حکومت نے نیا فرمان جاری کیا ہے جس کی رو سے ۲۰۱۷ء سے قبل رجسٹرڈ کروائے گئے تعلیمی اداروںکو نئے سرے سے عرضی داخل کرنی ہوگی اور حکومت سے اقلیتی درجے کا…

عام آدمی پارٹی کا کانگریس پر سازش رچنے کا الزام

عام آدمی پارٹی دہلی کے صدر سوربھ بھاردواج نے پیر کو ایک پریس کانفرنس کرکے کانگریس پارٹی  پر ۲۰۲۵ء کے دہلی اسمبلی انتخابات میں بھارتیہ جنتا پارٹی کو جتانے اور عام آدمی پارٹی کو ہرانے کیلئے سازش رچنے کا الزام…