Fikrokhabar News

Fikrokhabar News

دہلی فسادات کیس : سپریم کورٹ کی دہلی پولس کو سخت سرزنش ،کہا پانچ سال گزرگئے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 31 اکتوبرکو اگلی سماعت

سپریم کورٹ نے 2020 کے شمال مشرقی دہلی فسادات کے مبینہ ’’بڑی سازش‘‘ کیس میں سماجی کارکن عمر خالد، شرجیل امام، گل فشہ فاطمہ اور میران حیدر کی ضمانت درخواستوں پر دہلی پولیس کی تاخیر پر سخت برہمی ظاہر کی…

بنگلورو میں اپنی نوعیت کی انوکھی بین الاقوامی سیرت نمائش : نبی کریم ﷺ کی حیاتِ طیبہ کو جدید ٹیکنالوجی کے آئینے میں پیش کرنے کا روح پرور تجربہ ، عوام کی جانب سے غیر معمولی پذیرائی

بنگلورو (فکروخبر نیوز) عیدگاہ اکبری کے قریب بی ڈی اے پلے گراؤنڈ میں ان دنوں ایک منفرد اور ایمان افروزماحول ہے جہاں بین الاقوامی سیرت نمائش کے عنوان سے نبی کریم ﷺ کی زندگی کے مختلف پہلوؤں کو جدید ترین…

منگلورو: انڈین کوسٹ گارڈ کا کامیاب آپریشن ، سمندر میں 11 دن تک پھنسے 31 ماہی گیر بحفاظت بچالیے گیے

منگلورو (فکروخبر نیوز) ایک ڈرامائی بحری آپریشن کے دوران انڈین کوسٹ گارڈ (ICG) نے 31 ماہی گیروں کو بحفاظت بچا لیا جو گزشتہ 11 دنوں سے سمندر میں پھنسے ہوئے تھے۔ ماہی گیروں کی کشتی “IFB Sant Anton-I” جو گوا…

کرناٹکا : آرایس ایس لیڈر کی مسلمانوں کے خلاف اشتعال انگیزی ، مقدمہ درج

کرناٹک کے ضلع پتور میں پولیس نے آر ایس ایس (راشٹریہ سویم سیوک سنگھ) کے سینئر لیڈر کلاڈکا پربھاکر بھٹ کے خلاف نفرت انگیز تقریر، خواتین کی توہین اور امن عامہ میں خلل ڈالنے کے الزام میں مقدمہ درج کر…

بہار میں انڈیا اتحاد برسرِ اقتدار آیا تو وقف ترمیمی قانون "ردی کی ٹوکری میں پھینک دیا جائے گا”: تیجسوی یادو

انڈیا اتحاد (I.N.D.I.A Bloc) کے وزیرِ اعلیٰ امیدوار تیجسوی یادو نے کہا ہے کہ اگر ان کی قیادت میں اتحاد بہار میں اقتدار میں آیا تو مرکز کی مودی حکومت کے ذریعہ لایا گیا وقف (ترمیمی) قانون "ردی کی ٹوکری…

بہار اسمبلی انتخابات: 17فیصد آبادی کے باوجود مسلم نمائندگی نہ ہونے کے برابر، بڑی پارٹیوں نے کیا مایوس

بہار اسمبلی الیکشن میں  ۲۴۳؍سیٹوں کیلئے ایک جانب بی جے پی نے ایک بھی مسلم امیدوار کو میدان میں نہیں اتارا ہے، جبکہ اسکے اتحادیوں میں جنتا دل (یونائیٹڈ) نے صرف۴؍ اور لوک جن شکتی پارٹی (رام ولاس) نے محض…

شرابی ڈرائیور دہشت گرد ہیں، :کرنول حادثہ میں ۲۰ مسافروں کی موت کے بعد حیدر آباد کے پولیس کمشنرکا بیان

کرنول بس حادثہ: چند منٹوں میں 20 مسافر زندہ جل کر ہلاک، آندھرا کے وزیر اعلیٰ چندرا بابو نائیڈو نے تحقیقات کے احکامات جاری کیےآندھرا پردیش کے کرنول ضلع میں پیش آئے خوفناک بس حادثے کے بعد، حیدرآباد کے پولیس…

جماعتِ اسلامی ہند، کرناٹک کا اقدام : اوقاف کی آن لائن رجسٹریشن کے لیے ’امید پورٹل ہیلپ ڈیسک‘ کا افتتاح

اوقافی جائیدادوں کے تحفظ اور رجسٹریشن کے عمل کو آسان اور مؤثر بنانے کے لیے جماعتِ اسلامی ہند، حلقہ کرناٹک کی جانب سے ایک اہم قدم اٹھایا گیا ہے۔آج دفترِ حلقہ "شانتی سدن” بنگلور میں "امید پورٹل اوقاف رجسٹریشن ہیلپ…

پربھاکر بھٹ کے خلاف مذہبی منافرت پھیلانے کے الزام میں مقدمہ درج

پتور : آر ایس ایس سے تعلق رکھنے والے کلڈکا پربھاکر بھٹ کے خلاف مذہبی منافرت ، خواتین کی توہین اور عوامی امن و امان کو خطرے میں ڈالنے کے الزامات کے تحت مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ یہ مقدمہ…

بھٹکل : RSDS یوٹیوب چینل کی کامیابی پر پُروقار تہنیتی محفل، علمائے کرام اور عمائدین کی شرکت

بھٹکل (فکروخبرنیوز)  RSDS یوٹیوب چینل کی نمایاں کامیابی کے اعتراف میں ایک شاندار تہنیتی نشست کا انعقاد گزشتہ دنوں عمل میں آیا جس میں مولانا محمد الیاس جاکٹی ندوی ، مولانا مقبول احمد کوبٹے ندوی اور مولانا عبدالعلیم خطیب ندوی…