’آئی لو محمد‘ تنازعہ: ملک گیر احتجاجات، ایف آئی آرز اور مذہبی آزادی پر سوالات

تحریر: سمیع احمدنئی دہلی: اتر پردیش کے کانپور میں 12 ربیع الاول کے موقع پر لگائے گئے ’آئی لو محمد‘ بینر سے شروع ہونے والا تنازعہ اب پورے ملک میں پھیل گیا ہے، جس کے نتیجے میں کئی شہروں میں…








