وقف ترمیمی قانون پر اعلان کردہ 3 اکتوبر کا بھارت بند مؤخر، نئی تاریخوں کا اعلان جلد : آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ

نئی دہلی (فکروخبر نیوز) آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ نے وقف ترمیمی قانون 2025 کے خلاف اعلان کردہ بھارت بند کو فی الحال مؤخر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق ملک کی بعض ریاستوں میں انہی تاریخوں…









