Fikrokhabar News

Fikrokhabar News

بھٹکل: انجمن انسٹی ٹیوٹ کے طلبہ نے یونیورسٹی سطح پر اعلیٰ مقام حاصل کیا

بھٹکل کی مشہور و معروف تعلیمی درسگاہ انجمن انسٹی ٹیوٹ آف مینجمنٹ اینڈ کمپیوٹر ایپلیکیشنز نے ایک بار پھر اپنی علمی برتری ثابت کر دی ہے۔ کرناٹک یونیورسٹی دھارواڑ کے زیر اہتمام منعقدہ بی سی اے ششم سمسٹر (جولائی/اگست 2024)…

کرناٹک : شکتی اسکیم اور بی ایم ٹی سی کی توسیع سے نجی بس آپریٹرز مشکلات کا شکار، احتجاج کی دھمکی

بنگلورو (فکروخبر نیوز) کرناٹک میں نجی بس مالکان نے بڑھتے ہوئے مالی خسارے پر سخت تشویش ظاہر کرتے ہوئے حکومت کو متنبہ کیا ہے کہ اگر ان کے مسائل کا حل آئندہ 10 دنوں کے اندر نہ نکالا گیا تو…

شکتی اسکیم نے ورلڈ ریکارڈ قائم کیا، خواتین کو جاری کیے گئے 500 کروڑ مفت ٹکٹ

بنگلورو (فکروخبر نیوز) کرناٹک حکومت کی خواتین کے لیے مفت بس سفر فراہم کرنے والی شکتی اسکیم کو عالمی سطح پر بڑی پذیرائی ملی ہے۔ یہ اسکیم اب انٹرنیشنل بک آف ریکارڈز – ورلڈ ریکارڈ آف ایکسیلنس میں درج کر…

مخالفین کے دعؤوں کے درمیان وزیر اعلیٰ کی دو ٹوک : میں پانچ سالہ مدت پوری کروں گا

میسورو : کرناٹک کے وزیر اعلیٰ سدارامیا نے بدھ کے روز دوٹوک انداز میں کہا کہ وہ اپنی پوری پانچ سالہ میعاد مکمل کریں گے۔ ان کا یہ بیان کانگریس کے کچھ لیڈروں، خصوصاً کنیگل کے ایم ایل اے ایچ…

بریلی میں مولانا محسن رضا بھی گرفتار، مولانا توقیر رضا کے حامیوں کیخلاف بلڈوزر ایکشن

جمعہ کو ’آئی لو محمدؐ ‘ کے عنوان سے احتجاج کی پاداش میں گرفتاریوں کا سلسلہ دارز کرتے ہوئے منگل کو پولیس نے مولانا محسن رضا کو حراست میں لے لیا۔ اس بیچ تعظیم نامی ایک شخص کو جس پر…

ٹرمپ نے پھر کی پاکستانی فوجی سربراہ عاصم منیر کی تعریف، کانگریس نے پی ایم مودی کو گھیرا

نئی دہلی: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے پاکستان کے فیلڈ مارشل عاصم منیر کی تعریف کرنے کے بعد، کانگریس نے بدھ کو وزیر اعظم نریندر مودی کو نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ جہاں تک ہندوستانی سفارت کاری کا تعلق…