Fikrokhabar News

Fikrokhabar News

کرناٹکا : آرایس ایس لیڈر کی مسلمانوں کے خلاف اشتعال انگیزی ، مقدمہ درج

کرناٹک کے ضلع پتور میں پولیس نے آر ایس ایس (راشٹریہ سویم سیوک سنگھ) کے سینئر لیڈر کلاڈکا پربھاکر بھٹ کے خلاف نفرت انگیز تقریر، خواتین کی توہین اور امن عامہ میں خلل ڈالنے کے الزام میں مقدمہ درج کر…

بہار میں انڈیا اتحاد برسرِ اقتدار آیا تو وقف ترمیمی قانون “ردی کی ٹوکری میں پھینک دیا جائے گا”: تیجسوی یادو

انڈیا اتحاد (I.N.D.I.A Bloc) کے وزیرِ اعلیٰ امیدوار تیجسوی یادو نے کہا ہے کہ اگر ان کی قیادت میں اتحاد بہار میں اقتدار میں آیا تو مرکز کی مودی حکومت کے ذریعہ لایا گیا وقف (ترمیمی) قانون “ردی کی ٹوکری…

بہار اسمبلی انتخابات: 17فیصد آبادی کے باوجود مسلم نمائندگی نہ ہونے کے برابر، بڑی پارٹیوں نے کیا مایوس

بہار اسمبلی الیکشن میں  ۲۴۳؍سیٹوں کیلئے ایک جانب بی جے پی نے ایک بھی مسلم امیدوار کو میدان میں نہیں اتارا ہے، جبکہ اسکے اتحادیوں میں جنتا دل (یونائیٹڈ) نے صرف۴؍ اور لوک جن شکتی پارٹی (رام ولاس) نے محض…

شرابی ڈرائیور دہشت گرد ہیں، :کرنول حادثہ میں ۲۰ مسافروں کی موت کے بعد حیدر آباد کے پولیس کمشنرکا بیان

کرنول بس حادثہ: چند منٹوں میں 20 مسافر زندہ جل کر ہلاک، آندھرا کے وزیر اعلیٰ چندرا بابو نائیڈو نے تحقیقات کے احکامات جاری کیےآندھرا پردیش کے کرنول ضلع میں پیش آئے خوفناک بس حادثے کے بعد، حیدرآباد کے پولیس…

جماعتِ اسلامی ہند، کرناٹک کا اقدام : اوقاف کی آن لائن رجسٹریشن کے لیے ’امید پورٹل ہیلپ ڈیسک‘ کا افتتاح

اوقافی جائیدادوں کے تحفظ اور رجسٹریشن کے عمل کو آسان اور مؤثر بنانے کے لیے جماعتِ اسلامی ہند، حلقہ کرناٹک کی جانب سے ایک اہم قدم اٹھایا گیا ہے۔آج دفترِ حلقہ “شانتی سدن” بنگلور میں “امید پورٹل اوقاف رجسٹریشن ہیلپ…

پربھاکر بھٹ کے خلاف مذہبی منافرت پھیلانے کے الزام میں مقدمہ درج

پتور : آر ایس ایس سے تعلق رکھنے والے کلڈکا پربھاکر بھٹ کے خلاف مذہبی منافرت ، خواتین کی توہین اور عوامی امن و امان کو خطرے میں ڈالنے کے الزامات کے تحت مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ یہ مقدمہ…

بھٹکل : RSDS یوٹیوب چینل کی کامیابی پر پُروقار تہنیتی محفل، علمائے کرام اور عمائدین کی شرکت

بھٹکل (فکروخبرنیوز)  RSDS یوٹیوب چینل کی نمایاں کامیابی کے اعتراف میں ایک شاندار تہنیتی نشست کا انعقاد گزشتہ دنوں عمل میں آیا جس میں مولانا محمد الیاس جاکٹی ندوی ، مولانا مقبول احمد کوبٹے ندوی اور مولانا عبدالعلیم خطیب ندوی…

بھٹکل سمیت ساحلی اضلاع میں بارش کا سلسلہ جاری ، 27 اکتوبر کو موسلادھار بارش کا امکان

بنگلورو (فکروخبرنیوز) بھٹکل سمیت ساحلی کرناٹک میں کئی دن سے مسلسل بارش کا سلسلہ جاری ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کرناٹک میں مزید ایک ہفتے تک بارش جاری رہنے کی امید ہے۔ محکمہ نے کہا کہ خلیج بنگال اور بحیرہ…

جامعہ اسلامیہ بھٹکل کے طلبہ کے ترجمان ’’ الزھرہ‘‘ اور’’ ارمغانِ جامعہ ‘‘ کا عمل میں آیا اجرا۔

مرشدِ امت حضرت مولانا سید محمد رابع حسنی ندویؒ کی حیات وخدمات پر اللجنۃ العربیہ کی طرف سے جامعہ اسلامیہ بھٹکل میں بدھ اور جمعرات کو منعقدہ دوروزہ سمینارکی آخری نشست میں طلبائے کے کا عربی ترجمان ’’ الزھرہ‘‘ کا…

مولانا سمعان خلیفہ ندوی کے سفرناموں کا مجموعہ ’’ رہ نوردِ شوق ‘‘ کا اجرا مولانا سید بلال حسنی ندوی اور مولانا عمیر الصدیق ندوی کے ہاتھوں عمل میں آیا

بھٹکل (فکروخبر نیوز) جامعہ اسلامیہ بھٹکل کے فارغین کے لیے جمعرات کی شب منعقد ہونے والی ایک خصوصی نشست میں استادِ جامعہ مولانا سمعان خلیفہ ندوی کے سفرناموں کا مجموعہ ’’رہ نوردِ شوق‘‘ کا باضابطہ اجرا مولانا سید بلال حسنی…