Fikrokhabar News

Fikrokhabar News

بابری مسجد کی دوبارہ تعمیر سے متعلق پوسٹ ، سپریم کورٹ کا مقدمہ خارج کرنے سے انکار

سپریم کورٹ نے ’بابری مسجد دوبارہ تعمیر ہوگی‘ پوسٹ پر یوپی کے شخص کی عرضی مسترد کر دیعدالت نے کہا: “ہم نے پوسٹ دیکھ لی ہے، اس پر کوئی تبصرہ نہیں کریں گے”نئی دہلی:سپریم کورٹ نے پیر کے روز اتر…

جو ہندو نوجوان مسلمان لڑکی لائے گا انہیں نوکریاں دیں گے : بی جے پی رہنما کا بے ہودہ بیان ، اب تک کوئی کارروائی نہیں

اتر پردیش کے ڈومریا گنج سے بی جے پی کے سابق ایم ایل اے راگھویندر پرتاپ سنگھ نے ایک میٹنگ میں نفرت انگیز اور بے ہودہ بیان دیا ہے۔ سنگھ نے اپنی تقریر میں کہا کہ ’’جو ہندو نوجوان مسلمان…

نوح میں تبلیغی اجتماع امن کے ساتھ اختتام پذیر، تقریباً 7 لاکھ افرادکی شرکت

نوح(ہریانہ): ضلع کے گاؤں نئی ​​ترواڈا میں تین روزہ اسلامی اجتماع اختتام پذیر ہوگیا۔ اجتماع کا اختتام ملک میں امن اور ترقی کی دعا پر ہوا۔ اس اجتماع میں ہریانہ، راجستھان، اتر پردیش اور دہلی سمیت کئی ریاستوں سے تقریباً 7…

بھٹکل: مسجدِ تقویٰ میں درسِ قرآن مجید کی تکمیل ، قرآن سے مضبوط تعلق ہر مسلمان کی ذمہ داری ہے : مولانا خواجہ معین الدین ندوی کا خطاب

بھٹکل (فکروخبر نیوز) مسجدِ تقویٰ بھٹکل میں درسِ قرآنِ مجید کی تکمیل کی پُروقار نشست آج بعد نمازِ عشاء منعقد ہوئی۔ اس موقع پر مرکزی خلیفہ جماعت المسلمین بھٹکل کے قاضی، مولانا خواجہ معین الدین ندوی مدنی نے سورۃ الناس…

عظیم پریم جی یونیورسٹی کے طلبہ کا غزہ میں نسل کشی کے خلاف احتجاج، وِپرو-اسرائیل تعلقات ختم کرنے کا مطالبہ

سنیچر کو منعقد ہونے والی کانووکیشن تقریب کے دوران عظیم پریم جی یونیورسٹی کے فارغ التحصیل طلبہ نے اسٹیکرز پہنے جن پر’’وِپرو اور تل ابیب کے درمیان تعلقات ختم کرو‘‘کے نعرے درج تھے۔ یہ اقدام فلسطینی عوام کے ساتھ اظہارِ…

بنگلہ دیش کے عبوری سربراہ کا پاکستان جنرل کو متنازع نقشہ کا تحفہ ، نئی دہلی میں غصہ

بنگلہ دیش کے عبوری سربراہ محمد یونس نے پاکستان کی جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی کے چیئرمین جنرل ساحر شمشاد مرزا کو ایک ایسا ’’مسخ شدہ‘‘ نقشہ پیش کیا ہے جس میں ہندوستان کی شمال مشرقی ریاستوں، بشمول آسام، کو…

سنبھل فسادمعاملہ : تین ملزمین کو سپریم کورٹ سے ضمانت

یوپی کے سنبھل میں مندر-مسجد تنازعہ میں سروے کرانے کے سلسلے میں ہوئے فساد کے ملزمان کو سپریم کورٹ سے ضمانت مل گئی ہے۔ عدالت نے رہائی کا حکم دیتے ہوئے کہا کہ ’’ملزمان کو زیادہ وقت کے لیے جیل…

دہلی فسادات کیس : سپریم کورٹ کی دہلی پولس کو سخت سرزنش ،کہا پانچ سال گزرگئے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 31 اکتوبرکو اگلی سماعت

سپریم کورٹ نے 2020 کے شمال مشرقی دہلی فسادات کے مبینہ ’’بڑی سازش‘‘ کیس میں سماجی کارکن عمر خالد، شرجیل امام، گل فشہ فاطمہ اور میران حیدر کی ضمانت درخواستوں پر دہلی پولیس کی تاخیر پر سخت برہمی ظاہر کی…

بنگلورو میں اپنی نوعیت کی انوکھی بین الاقوامی سیرت نمائش : نبی کریم ﷺ کی حیاتِ طیبہ کو جدید ٹیکنالوجی کے آئینے میں پیش کرنے کا روح پرور تجربہ ، عوام کی جانب سے غیر معمولی پذیرائی

بنگلورو (فکروخبر نیوز) عیدگاہ اکبری کے قریب بی ڈی اے پلے گراؤنڈ میں ان دنوں ایک منفرد اور ایمان افروزماحول ہے جہاں بین الاقوامی سیرت نمائش کے عنوان سے نبی کریم ﷺ کی زندگی کے مختلف پہلوؤں کو جدید ترین…

منگلورو: انڈین کوسٹ گارڈ کا کامیاب آپریشن ، سمندر میں 11 دن تک پھنسے 31 ماہی گیر بحفاظت بچالیے گیے

منگلورو (فکروخبر نیوز) ایک ڈرامائی بحری آپریشن کے دوران انڈین کوسٹ گارڈ (ICG) نے 31 ماہی گیروں کو بحفاظت بچا لیا جو گزشتہ 11 دنوں سے سمندر میں پھنسے ہوئے تھے۔ ماہی گیروں کی کشتی “IFB Sant Anton-I” جو گوا…