کیا بہار میں مسلم امیدواروکو نظر انداز کررہی ہیں بی جے پی اور اتحادی پارٹیاں ؟

بہار میں ۶؍ نومبر کو پہلے مرحلے کی پولنگ کیلئے ہلچل تیز ہوگئی ہے۔ این ڈی اے جو خود کو متحد دکھانے کی کوشش کررہی ہے،سیٹوں کی تقسیم سے متعلق اختلافات کی وجہ سے داخلی انتشار کا شکار ہے…









