بھارت پر 500 فیصد ٹیرف عائد کرنے کی تیاری میں ٹرمپ
نئی دہلی: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے عالمی سطح پر جارحانہ موقف اپنایا ہے۔ وینزویلا کے خلاف فوجی کارروائی کے بعد ٹرمپ اب بھارت، برازیل اور چین پر ٹیکس بڑھانے کا منصوبہ بنا رہے ہیں۔ ٹرمپ انتظامیہ نے ان تینوں ممالک…









