Fikrokhabar News

Fikrokhabar News

کرناٹک ایس ایس ایل سی امتحان 2026: رجسٹریشن کی آخری تاریخ 15 نومبر تک بڑھائی گئی

بنگلورو (فکروخبر نیوز) کرناٹک اسکول ایگزامینیشن اینڈ اسسمنٹ بورڈ (KSEAB) نے ایس ایس ایل سی امتحان 2026 کے لیے رجسٹریشن کی آخری تاریخ میں توسیع کا اعلان کیا ہے۔ اب ریاست کے تمام اسکول طلبہ کا آن لائن رجسٹریشن عمل…

عجیب وغریب! بائک سوار نے جرمانے سے بچنے کے لیے ہیلمٹ کے بجائے کڑاہی پہن لی

بنگلورو (فکروخبر نیوز) ٹریفک پولیس کو چکمہ دینے کی انوکھی کوشش میں بنگلورو کے ایک بائیکر نے ہیلمٹ کے بجائے سر پر کڑاہی پہن لی۔ یہ منظر کسی نے کیمرے میں قید کر لیا اور چند ہی لمحوں میں ویڈیو…

اساتذہ کے لیے ابنائے جامعہ بھٹکل کا تربیتی پروگرام، ماہرِ تعلیم غفران صاحب نے جدید طریقۂ تعلیم پر روشنی ڈالی

بھٹکل (فکروخبر نیوز) ابنائے جامعہ، جامعہ اسلامیہ بھٹکل کی جانب سے اساتذہ کے لیے ایک تربیتی کیمپ کا انعقاد آج مکتب جامعہ اسلامیہ بھٹکل میں کیا گیا۔ یہ نشست رات ساڑھے آٹھ بجے منعقد ہوئی، جس میں ماہرِ تعلیم و…

آر جے ڈی نے کانگریس کے سر پر ‘کٹہ’ رکھ کر تیجسوی یادو کو امیدوار بنوایا: وزیراعظم مودی

آرہ (بہار) | بہار اسمبلی انتخابات کے دوران وزیرِاعظم نریندر مودی نے اتوار کو ایک انتخابی ریلی میں اپوزیشن اتحاد انڈیا بلاک پر سخت حملہ کرتے ہوئے دعویٰ کیا کہ کانگریس پارٹی کبھی تیجسوی یادو کو وزیرِاعلیٰ کے چہرے کے…

مولانا عبدالمتین منیری کے اعزاز میں أبناء جامعہ دبئی کی طرف سے خصوصی نشست : تقریباً پچاس سالہ علمی و دینی خدمات کا اعتراف

بھٹکل (فکروخبر نیوز) مولانا عبدالمتین منیری صاحب کے اعزاز میں ایک خصوصی نشست کل بعد عشاء مولانا عبدالمعز منیری ندوی کے مکان پر منعقد ہوئی، جس میں مولانا کی دبئی میں تقریباً پچاس سالہ علمی، دینی اور فکری خدمات کے…

سعودی عرب: مدینہ منورہ شہر زائرین کی اولین ترجیح: سروے رپورٹ

مدینہ چیمبر آف کامرس کی جانب سے کئے گئے سروے میں کہا گیا ہے کہ ریجن آنے والے زائرین کا ترجیحی شہر مدینہ منورہ ہے۔ سعودی خبررساں ایجنسی ’ایس پی اے‘ کے مطابق ایوان صنعت کی جانب سے کئے جانے…

سوڈان : الفاشر میں آر ایس ایف نے صرف 2 دنوں میں سینکڑوں خواتین کا قتل عام کیا : رپورٹ

سوڈان کی وزیر برائے سماجی بہبود سلمیٰ اسحاق نے انادولو کو سنیچر کو بتایا کہ مغربی سوڈان کے شمالی دارفور ریاست کے دارالحکومت الفاشر میں داخلے کے پہلے دو دنوں کے دوران ریپڈ سپورٹ فورسیز (RSF) نے۳۰۰؍ خواتین کو ہلاک…

بہار :جے ڈی یو امیدوار قتل کے الزام میں گرفتار

بہار: جے ڈی (یو) امیدوار اننت سنگھ گرفتار، انتخابی تشدد میں جان سوراج کارکن کی موت کا معاملہپٹنہ | بہار اسمبلی انتخابات سے عین قبل مکھاما اسمبلی حلقے میں پیش آئے تشدد کے معاملے نے سیاسی ماحول کو گرما دیا…

اڈانی اور امبانی کے ہاتھ میں ہے وزیراعظم کا کنٹرول ، راہل گاندھی کا طنز

بہار اسمبلی انتخابات کی مہم زوروں پر ہے اور کانگریس لیڈر راہل گاندھی نے ہفتے کو بیگوسرائے اور کھگڑیا میں دو بڑے جلسوں سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نریندر مودی اور ریاست کی این ڈی اے حکومت پر زبردست…

بھٹکل سے تعلق رکھنے والے میاں بیوی بنگلور میں پیش آئے سڑک حادثہ میں جاں بحق ، تیز رفتار ایمبولنس نے کئی سواریوں کو روند ڈالا

بنگلورو(فکروخبرنیوز)  بنگلورو میں ہفتے کی رات ایک افسوسناک حادثہ اس وقت پیش آیا جب تیز رفتار ایمبولینس نے ریڈ سگنل توڑتے ہوئے رچمنڈ سرکل کے قریب کئی گاڑیوں کو ٹکر مار دی، جس کے نتیجے میں اسکوٹر پر سوار ایک…