Fikrokhabar News

Fikrokhabar News

“شہدائے اسلام”  پر شعبۂ ثانویہ جامعہ اسلامیہ بھٹکل میں سیمینار

بھٹکل : مؤرخہ ۳۰/جمادی الأولی 1446 مطابق 3/ دسمبر 2024  بروز منگل شعبۂ ثانویہ جامعہ اسلامیہ بھٹکل میں “اللجنة العربیة” کی طرف سے شعبۂ ثانویہ کی تاریخ میں پہلی مرتبہ عظیم الشان سیمینار بعنوان “شہداء اسلام” منعقد کیا گیا۔ اس…

میپ پر آنکھ بند کرکے بھروسہ کرنے کا نتیجہ ، بہار کا ایک خاندان گھنے جنگلات میں رات بسر کرنے پر ہوا مجبور

بیلگاوی :  سڑک میپ پربھروسہ کرنے والا بہار سے تعلق رکھنے والا ایک خاندان کرناٹک کے خانہ پور کے جنگل میں پھنس گیا جسے بڑی کوششوں کے بعد وہاں سے بحفاظت نکالا گیا۔ بہار سے گوا کا سفر کرنے والے…

بھٹکل کے خبیب احمد ابن مولانا خواجہ معین الدین اکرمی ندوی کی ایس ایس ایف ساہتیہ اتسوا میں شاندار کامیابی ، کل 25 ریاستوں اور پانچ مرکز کے زیر انتظام علاقوں کے مساہمین ہوئے شریک

بھٹکل : ایس ایس ایف قومی ساہتیہ اتسوا کا پرگرام 29 ، 30 نومبر اور یکم دسمبر کو مڈگاؤں میں منعقد ہوا جس میں25 ریاستوں اور پانچ مرکز کے زیر انتظام علاقوں کے مساہمین شریک ہوئے۔ ریاستِ کیرلا کی نمائندگی…

معروف سماجی کارکن ندیم خان کے خلاف غیر ضمانتی وارنٹ کے معاملے پردہلی پولیس کو نوٹس

دہلی ہائی کورٹ نے معروف انسانی حقوق کارکن ندیم خان کے خلاف دہلی کے ساکیت کورٹ کے جاری کردہ غیر ضمانتی وارنٹ کو منسوخ کرنے کی اپیل پر سماعت کرتے ہوئے دہلی پولیس کو نوٹس جاری کیا ہے۔ جسٹس جسمیت…

وقف بل پر دہلی میں پارلیمانی کمیٹی کی ۲۸؍ میٹنگوں کا دعویٰ

وقف (ترمیمی) بل ۲۰۲۴ء کا جائزہ لینے کیلئے بنائی گئی ’مشترکہ پارلیمانی کمیٹی ‘ (جےپی سی) کے چیئرمین جگدمبیکا پالنے دعویٰ کیا ہے کہ دہلی میں اب تک کمیٹی کی ۲۸؍ میٹنگیں  ہوچکی ہیں۔دوسری طرف کشمیر کے علاحدگی پسند لیڈر…

دہلی فسادات:مجھے مورد الزام ٹھہرانے کا کوئی جواز نہیں بنتا: عمر خالد

جامعہ ملیہ اسلامیہ کے سابق طالب علم عمرخالد نے ۶؍ دسمبر کو ’’بغاوت کےمعاملے‘‘ پر اعتراض کرتے ہوئے کہا کہ ’’ان کے خلاف دہلی فسادات کی سازش میں انہیں مورد الزام ٹھرانے کے تمام دعویٰ بے بنیاد ہیں۔‘‘ عمر خالد…

بابری مسجد کو گرانے والوں کو مبارکباد! سماجوادی پارٹی کا ایم وی اے سے علیحدگی کا اعلان

مہاراشٹر: سماج وادی پارٹی کی مہاراشٹر یونٹ کے سربراہ ابو عاصم اعظمی نے کہا کہ شیوسینا (یو بی ٹی) کی طرف سے ایک اخبار میں ایک اشتہار دیا گیا تھا، جس میں بابری مسجد کو گرانے والوں کو مبارکباد دی گئی…

دہلی تاریخی جامع مسجد کے شاہی امام نے وزیراعظم مودی سے بڑا مطالبہ کردیا

دہلی کی تاریخی جامع مسجد کے شاہی امام سید احمد بخاری نے ملک میں بڑھتی ہوئی فرقہ وارانہ کشیدگی پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔ جمعہ کی نماز کے دوران تقریر کرتے ہوئے وہ کافی جذباتی ہو گئے۔ اس…

اب ایک اور تاریخی مسجد کا معاملہ پہونچا الہ باد ہائی کورٹ

الہ آباد جونپور کی تاریخی اٹالا مسجد کو متنازع بنانے کی کوشش اب الہ آباد ہائی کورٹ تک پہنچ چکی ہے۔ مسجد انتظامیہ نے ضلعی عدالت کے فیصلے کو چیلنج کیا ہے جس میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ موجودہ…