کسی کو بھی مذہبی مقامات پر قبضہ کی نہیں دیں گے اجازت : ممتا بنرجی

مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے زیر قیادت مرکزی حکومت کی طرف سے منظور شدہ وقف ترمیمی ایکٹ پر سخت تنقید کی اور اقلیتی برادریوں کو یقین دلایا کہ ریاستی حکومت…








