Fikrokhabar News

Fikrokhabar News

بنگلورو میٹرو کرایہ میں اضافہ ، کانگریس پر لگانے جانے والے الزامات بے بنیاد ، راملنگا ریڈی کا بیان

بنگلورو: کرناٹک کے وزیر ٹرانسپورٹ راملنگا ریڈی نے پیر کو مرکزی حکومت کو بنگلورو میٹرو کے کرایہ میں حالیہ اضافے کے لیے ذمہ دار ٹھہرایا اور الزام لگایا کہ بی جے پی لیڈر “عوام کو گمراہ کرنے کے لیے جھوٹ…

شہید عبدالحمید کے نام پر چلنے والے اسکول کا نام بدلنے پر ہنگامہ ، تنقیدوں کے بعد نام بحال

بی جے پی کی حکمرانی والی ریاستیں مسلم دشمنی میں اس قدر اندھی ہو چکی ہیں کہ ملک کیلئے اپنی جان قربان کرنے والے شہیدوں کی بھی توہین کرنے سے  نہیں چوک رہی ہیں ۔ مسلمانوں یا اردو نام کے…

سنبھل تشدد معاملہ : مزید مسلم نوجوانوں کی گرفتاریاں

اترپردیش کے سنبھل میں نساکھا تھانہ پولیس اسٹیشن نے جامع مسجد سروے کے دوران ہوئے ہنگامے میں شامل 2 ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے۔ حراست میں لیے گئے ملزمان کے نام حسن عرف چھوٹو اور صمد ہیں۔ واضح ہو…

ایل ایچ بی کوچز کے ساتھ پہلی مرتبہ بھٹکل پہنچی متسی گندھا ایکسپریس

بھٹکل : منگلورو اور ممبئی لوک مانیا تلک کے درمیان چلنے والی مشہور متسیگندھا ایکسپریس اب ایل ایچ بی کوچ میں تبدیل کی گئی ہے۔ آج اس ٹرین کا ایم پی کوٹا سرینواس نے اس کا آغاز کیا، یہ ٹرین…

کشی نگر مسجد پر بلڈزور کارروائی پر سپریم کورٹ شدید برہم

اتر پردیش کے کشی نگر واقع ایک مسجد پر گزشتہ دنوں ہوئی بلڈوزر کارروائی سے سپریم کورٹ سخت ناراض ہے۔ سپریم کورٹ نے اس بلڈوزر کارروائی کے خلاف داخل حکم عدولی معاملے میں نوٹس جاری کر دیا ہے۔ عدالت عظمیٰ…

نئے چیف الیکشن کمشنر کی تقرری پر پی ایم او میں ہوئی میٹنگ، نریندر مودی اور امت شاہ کے علاوہ راہل گاندھی بھی رہے موجود

ہندوستان کے موجودہ چیف الیکشن کمشنر راجیو کمار 18 فروری کو ریٹائر ہو رہے ہیں۔ ایسے میں نئے چیف الیکشن کمشنر کی تقرری ہونی ہے۔ اس کے لیے وزیر اعظم نریندر مودی کی سربراہی میں  سلیکشن کمیٹی کی آج میٹنگ…

بھٹکل : تینگن گنڈی سرکاری ہائر پرائمری اردو اسکول میں تہنیتی پروگرام ، قدیم طلبہ کی شرکت

بھٹکل : سرکاری ہائر پرائمری اردو اسکول تینگن گنڈی میں 14 فروری 2025 دوپہر تین بجے اولڈ اسٹوڈنٹس کی طرف سے ایک پروگرام منعقد کیا گیا۔ پروگرام کا آغاز منتظر کی تلاوتِ کلام پاک سے ہوا اوراستقبالیہ کلمات ساتویں جماعت…

لوہے کے ٹکڑے اٹھانے پر کونکن ریلوے کے ملازم نے دو لڑکوں کی کردی پٹائی

پڈوبیدری : پڈوبیدری پولیس نے کونکن ریلوے کے ایک گینگ مین کے خلاف ریلوے ٹریک کے قریب لوہے کے ٹکڑوں کو اٹھانے کے الزام میں دو لڑکوں پر حملہ کرنے اور پھر اس حملہ کا ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل…