Fikrokhabar News

Fikrokhabar News

بہار: مونگیر میں ’ہولی کا جھگڑا‘ سلجھانے گئے اے ایس آئی کا قتل، حملہ آور فیملی سمیت فرار

بہار کے ضلع مونگیر میں ہولی کے روز دو فریقین کے درمیان جھگڑا ہو گیا تھا جس نے مشکل حالات پیدا کر دیے تھے۔ دونوں فریقین کے درمیان اس ’ہولی کے جھگڑے‘ کو سلجھانے پہنچے اے ایس آئی پر قاتلانہ…

بدامنی پھیلانے والوں کے خلاف کارروائی کا مطالبہ ، دیگنتھ معاملہ کو فرقہ وارانہ رخ دینے کی کوشش کرنے والوں کے خلاف بھڑکے رمناتھ رائے

منگلورو : کانگریس لیڈر بی رماناتھ رائے نے قانون نافذ کرنے والے حکام پر زور دیا کہ وہ بعض فرقہ وارانہ تنظیموں کے قائدین کے خلاف خود کارروائی کریں جو مبینہ طور پر بدامنی پھیلانے کے لیے جھوٹی خبریں پھیلا…

سنگھ پریوار اور بی جے پی قائدین کے خلاف سوموٹو کیس درج کرنے کا مطالبہ ، جانیے کیوں؟

منگلورو: فرنگی پیٹے کے رہائشی طالب علم دیگنتھ کے لاپتہ ہونے کے معاملے کو فرقہ وارانہ رنگ دے کر عوامی امن میں خلل ڈالنے کی کوششوں کی مذمت کے لیے ڈی وائی ایف آئی، ایس ایف آئی اور جن وادی…

کرناٹک : جنگلاتی اراضی آگ کی لپیٹ میں ، پچھلے تین دنوں سے جاری آگ نے پودوں کے بڑے حصے کو کیا تباہ

بیلٹانگڈی : نیتراوتی چوٹی کے نچلے علاقے میں جنگل کی ایک بڑی آگ نے ہزاروں ایکڑ جنگلاتی اراضی کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے، جو پچھلے دو تین دنوں سے مسلسل جل رہی ہے۔ آگ مبینہ طور پر ڈیڈوپے…

کرناٹک : سدارامیا نے وزیر اعظم کو لکھا خط ، یہ مطالبہ کر ڈالا ؟

کرناٹک کے وزیر اعلی سدارامیا نے منگل کو وزیر اعظم نریندر مودی کو ایک خط لکھا ہے اور کرناٹک میں لال مرچوں کے لئے مارکیٹ مداخلت اسکیم (MIS) کے تحت قیمتوں میں کمی کی ادائیگی کی اسکیم کو فوری طور…

بھٹکل سمیت ساحلی کرناٹک شدید گرمی کی لپیٹ میں ، آئندہ دنوں میں درجۂ حرارت چالیس کے پار ہونے کے امکانات

بھٹکل: بھٹکل سمیت ساحلی کرناٹک شدید گرمی کی زد میں ہے، جس کی وجہ سے وہاں کے باشندوں کو شدید گرمی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ انڈیا میٹرولوجیکل ڈپارٹمنٹ (IMD) نے پیش گوئی کی ہے کہ آنے والے دنوں…

جامعہ نگر تشدد کیس کے۱۵؍ملزمین بری,شرجیل امام سمیت ۱۱ کے خلاف الزامات طئے

۲۰۱۹ءمیں دہلی کے جامعہ نگر علاقے میں ہونے والے تشدد کے کیس میں ساکیت کی مقامی  عدالت  نے  دہلی پولیس کے ذریعہ ملزم بنائے گئے ۱۵؍ افراد کو فرد جرم عائد کرنے کے مرحلے میں ہی کیس سے ڈسچارج کردیا۔…

اورنگ زیب کے مقبرہ کے انہدام کی مانگ ۔۔۔۔کیا بولے مہاراشٹرا کے وزیراعلی ؟

سماجوادی پارٹی کے معروف لیڈر اور مہاراشٹر کی سیاست کا ایک بڑا نام ابو عاصم اعظمی نے جب سے مغل بادشاہ اورنگ زیب کی تعریف میں بیان دیا ہے، ریاست کا سیاسی پارہ بڑھا ہوا ہے۔ لگاتار ابو عاصم اعظمی…