Fikrokhabar News

Fikrokhabar News

ابوظبی: خاتون نے غلطی سے منتقل ہونے والے 10 ہزار درہم واپس کرنے سے انکار کر دیا، عدالت نے رقم لوٹانے کا حکم دیا

(فکروخبر/ذرائع)ابوظبی میں ایک خاتون نے غلطی سے 10,000 درہم کی رقم دوسری خاتون کے بینک اکاؤنٹ میں منتقل کر دی۔ جب رقم کی واپسی کے لیے رابطہ کیا گیا تو دوسری خاتون نے رقم واپس کرنے سے انکار کر دیا۔…

یورپی مسلمانوں کا گھوڑوں پر حج کا منفرد سفر: سعودی عرب میں شاندار استقبال

(فکروخبر/ذرائع)تین اسپینی مسلمانوں—عبداللہ ہرنانڈیز، عبدالقادر ہارکاسی، اور طارق روڈریگز—نے 500 سال پرانی اندلسی روایت کو زندہ کرتے ہوئے اسپین سے مکہ مکرمہ تک 8,000 کلومیٹر کا سفر گھوڑوں پر طے کیا۔ ان کا یہ روحانی سفر، جس کا آغاز ایک…

سہاس شیٹی قتل معاملہ کے ملزمین میں سے ویب سائٹ OpIndiaپر بعض ملزمین کے ناموں کو چھپانے کا الزام : آلٹ نیوز کے بانی کا دعویٰ

منگلورو(فکروخبرنیوز) آلٹ نیوز کے شریک بانی محمد زبیر نے دائیں بازو کی ویب سائٹ OpIndia پر الزام لگایا ہے کہ وہ بدمعاش سوہاس شیٹی کے قتل کیس میں گرفتار ملزموں میں سے صرف چند ملزموں کے نام شائع کیے ہیں…

منگلورو : سوہاس شیٹی قتل معاملہ میں آٹھ افراد گرفتار

منگلورو(فکروخبرنیوز) دو دن قبل بچپے میں ہوئے سوہاس شیٹی قتل معاملہ میں پولیس نے آٹھ افراد گرفتار کرلیے ہیں۔ سوہاس شیٹی 2022 میں سورتکل میں محمد فاضل کے قتل کا کلیدی ملزم تھا۔ یکم مئی جمعرات کی شام منگلورو کے…

پہلگام حملےکے بعد مسلمانوں کو نشانہ بنانے والے بھی دہشت گرد ,امیر جماعت اسلامی ہندکا تشدد اور نفرتی واقعات پر اظہار تشویش

پہلگام میں جو دہشت گردانہ حملہ ہوا ہم اس کی مذمت کرتے ہیں مگر اس دہشت گردانہ واقعہ کے بعد ملک بھر میں مسلمانوں کے خلاف نفرت اور تشدد کو بھی درست نہیں کہا جا سکتا،پہلگام سانحہ کے بعد مسلمانوں…

تعلیمی اداروں میں نظریاتی اثر؟: دہلی یونیورسٹی میں کشمیر اور مسئلہ فلسطین اب نصاب کا حصہ نہیں!

دہلی یونیورسٹی نے سائیکولوجی یعنی نفسیات کے نصاب میں کچھ اہم تبدیلی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ بتایا جا رہا ہے کہ سائیکولوجی کے نصاب میں اب مسئلہ کشمیر کے ساتھ ساتھ اسرائیل و فلسطین کے درمیان جاری جنگ اور…

منی پور تشدد کے دو سال ، کانگریس صدر کھرگے کا وزیراعظم سے سخت سوال

منی پور میں جاری تشدد کو دو سال مکمل ہونے پر کانگریس صدر ملکارجن کھڑگے نے وزیر اعظم نریندر مودی پر سخت تنقید کی ہے۔ انہوں نے ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر پوسٹ کرتے ہوئے کہا کہ منی پور میں دو…