Fikrokhabar News

Fikrokhabar News

کشیدگی کے دوران ’پاکستان کی حمایت‘ کے الزام میں آسام میں 52؍ افراد گرفتار

جموں  کشمیر میں   پہلگام حملے کے بعد’پاکستان کی حمایت‘کی پاداش میں  آسام حکومت نے گرفتاریاں  تیز کردی ہیں۔ وزیر اعلیٰ ہیمنت بسوا شرما نے منگل کو اس کا اعلان کیا تھا اور بتایا تھا کہ’’سونیت پور ضلع سے مزید۲؍…

پہلگام دہشت گردانہ حملے کے بعد مسلمانوں کے خلاف بڑے پیمانے پر نفرت انگیز اور تشدد کے واقعات ریکارڈ

جموں و کشمیر کے پہلگا م میں گزشتہ ماہ ہوئے دہشت گردانہ حملے کے بعد ملک بھر میں بڑے پیمانے پر مسلمانوں کے خلاف نفرت اور تشدد کے واقعات میں اضافہ درج کیا گیا ہے ۔ان نفرت انگیز واقعات  میں…

مسلم مرد کو ایک سے زائد شادیوں کی اجازت ہے، اگر وہ بیویوں کے ساتھ یکساں سلوک کرے: آلہ باد ہائی کورٹ

اتر پردیش کی الہ آباد ہائی کورٹ نے اپنے ایک حالیہ فیصلے میں دوبارہ تصدیق کی کہ مسلم پرسنل لاء کے تحت ایک مسلمان مرد کو ایک سے زائد شادیوں کی اجازت ہے، بشرطیکہ وہ اپنی تمام بیویوں کے ساتھ…

پرائیویٹ تعلیمی اداروں میں ریزرویشن نافذ ہونے تک جدوجہد جاری رہے گی : راہل گاندھی

کانگریس لیڈر راہل گاندھی نے کہا کہ ان کی جدوجہد اس وقت تک جاری رہے گی جب تک ملک کے پرائیویٹ تعلیمی اداروں میں تحفظات کو نافذ نہیں کیا جاتا۔ انہوں نے تجویز پیش کی کہ مرکز ذات پات کی…

پارلیمانی اصلاحات کی چار رکنی قومی کمیٹی میں کرناٹک کے اسپیکر یو ٹی قادر بھی شامل

ریاستی اسمبلی کے اسپیکر یو ٹی قادر کو دستور کی دسویں ترمیم کے تحت اسمبلی اسپیکرز کے اختیارات اور قواعد و ضوابط کا جائزہ لینے والی قومی کمیٹی میں شامل کیا گیا ہے۔ یہ کمیٹی ملک بھر کے چار اسپیکرز…

وقف ترمیمی قانون چیلنج: سپریم کورٹ کی آج کی کاروائی پر ایک نظر

سپریم کورٹ آف انڈیا نے جمعرات کے روز اعلان کیا کہ وہ 20 مئی کو وقف (ترمیمی) قانون 2025 کے خلاف دائر درخواستوں پر عبوری ریلیف کے محدود دائرے میں سماعت کرے گا۔ چیف جسٹس آف انڈیا بی آر گوائی…

مودی پر ٹرمپ کے دعوے نے چھیڑی نئی بحث، کانگریس کا طنز اور سوالات

نئی دہلی: امریکہ کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے حالیہ بیان نے ہندوستان کی خارجہ پالیسی پر ایک نئی بحث چھیڑ دی ہے۔ ٹرمپ نے سعودی عرب میں ایک عوامی تقریب کے دوران دعویٰ کیا کہ ان کے انتظامیہ نے…

اراضی معاملہ: سپریم کورٹ کو دھوکہ دے کر اپنے حق میں کرا لیا تھا فیصلہ، اب عدالت نے فیصلہ واپسی کے ساتھ تحقیقات کا دیا حکم

سپریم کورٹ نے اراضی کے ایک معاملہ میں دیے گئے اپنے فیصلہ کو واپس لے لیا ہے۔ دراصل ایک فرضی عرضی گزار نے فراڈ کر کے سپریم کورٹ سے اپنے حق میں فیصلہ کرا لیا۔ اب جبکہ سپریم کورٹ کے…

  ریاستی منصوبے، مرکزی تشہیر ، فنڈز غائب: سدارامیا کی تنقید

  بنگلورو: وزیر اعلیٰ سدارامیا نے مرکزی حکومت پر شدید ناراضی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ مرکز کی جانب سے ریاست کو واجب الادا فنڈز پچھلے دو سالوں سے روک دیے گئے ہیں، جس سے ریاستی ترقیاتی منصوبے بری…