غریبوں کا ووٹ کاٹ کر بی جے پی دہلی میں انتخابی فائدہ چاہتی ہے: یادو کا دعویٰ

نئی دہلی: بی جے پی کی مرکزی حکومت کے ذریعہ آئینی اداروں کے مسلسل غلط استعمال پر کانگریس ریاستی صدر دیویندر یادو نے جم کر حملہ بولا ہے۔ انہوں نے کہا کہ دہلی میں ووٹر لسٹ کی اسپیشل انٹینشیو ریویزن…








