بھٹکل : تینگن گنڈی کراس کی خستہ حال سڑک کا مرمتی کام شروع

بھٹکل (فکروخبرنیوز) شہر کے مدینہ کالونی تینگن گنڈی کراس اہم شاہراہ سے متصل سڑک کی خستہ حالی ناقابلِ بیان ہوگئی تھی۔ ہیبلے پنچایت رکن سید علی کی طرف سے سی ایم او کو ٹویٹ کرنے کے بعد اسی روز افسران…








