ہندوستان ٹیپوسلطان کی قربانیوں کا مرہون منت

ٹیپو سلطان نہ صرف ایک مردِ مجاہد تھے بلکہ حقیقی معنیٰ میں ایک مردِ مومن تھے۔ عالِم، عابد ، ممتاز منتظم باکمال جرنیل اور خداترس حکمراں تھے۔انہیں ایک تجربہ کار سیاستداں اور غیر معمولی بصیرت رکھنے والے عوامی رہنما اور…
