کیااقوام متحدہ بڑی طاقتوں کی ’’داشتہ‘‘ہے

دنیائے سپرپاورامریکہ،روس،فرانس،برطانیہ جیسے طاقتورممالک محض اورصرف محض اپنے شیطانی عزائم کی خاطرپوری دنیامیں اپنے شیطانی اقدامات کومنظم سازشوں کے ذریعہ ’’دہشت پسندی‘‘کے تعلق سے نئے مطلب ومعنی پہنارہے ہیں۔خردکانام جنوں جنوں کانام خردکردیاجوچاہے آپ کاحُسن کرشمہ سازکرے ان دنیاکی بڑی طاقتوں…
