عزت و احترام،عدل و انصاف،حسن سلوک ہر انسان کابنیادی حق ہے

ڈاکٹر سراج الدین ندویؔچیرمین ملت اکیڈمی۔بجنور اللہ نے تمام انسانوں کو بہترین ساخت پر پیدا کیا۔ ہر شخص کاالگ روپ، قدوقامت، مزاج طبیعت مختلف ہے مگرجملہ مخلوقات میں انسان متنوع مخلوق ہونے کے باوجود سب سے افضل اور اشرف ہے۔…








