اس طرح کہ ہر سانس ہو مصروفِ عبادت،دیکھوں میں درِ دولت سلطان مدینہ

مکہ ہو یا مدینہ محبوب خدا کی یادگاریں ہر قدم پر حاجی کو اپنی سمت کھینچتی ہیں ڈاکٹر سراج الدین ندویچیرمین ملت اکیڈمی۔بجنور انسانوں پر سب سے بڑا احسان اگر کسی کاہے تو وہ خدا کا ہے۔ لیکن خدا کے…





