دو گز دوری، ماسک ضروری، تو پھر ریلی اور کمبھ کا انعقاد کیوں!!

تحریر: جاوید اختر بھارتی رمضان المبارک کا مہینہ آیا لوگوں کو پہلے سے کافی خوشی تھی دکاندار کے چہرے پر کچھ مسکراہٹ آئی تھی، مالوں کی خریداری کچھ شروع ہوئی تھی، خونچہ و خوانچہ ٹھیلا والے اپنی…









