یہ کہانی ہے ایک ایسے بچہ کی جسے دوسال کی عمر میں دماغ کی ایک ایسی بیماری ہوگئی تھی جس نے اس کی زندگی بدل کر رکھ دی۔ آٹھ سال کی عمر تک پہونچتے پہونچتے اس خطرناک بیماری سے وہ اس قدر متاثر ہوگیا کہ اب وہ معذور بچوں میں شمار ہونے لگا۔ Tourette Syndrome
فیس بک پر شیئر کریںٹویٹر پر شیئر کریں۔واٹس ایپ پر شیئر کریں۔ٹیلیگرام پر شیئر کریں۔
جواب دیں