ڈاکٹر شفیق الرحمان برق بیباکانہ اظہار کے لئے ہمیشہ یاد رکھے جائیں گے

سراج الدین ندویایڈیٹر ماہنامہ اچھا ساتھی ۔بجنور آج (27فروری 2024)سوشل میڈیا سے معلوم ہوا کہ ملت اسلامیہ کے سیاسی رہنما ڈاکٹرشفیق الرحمان برقؔ نے مرادآباد کے ایک اسپتال میں داعی اجل کو لبیک کہہ دیا۔اس طرح ایک خوبصورت چہرہ ،ایک…









