Tag uttara kannada

ساحلی کرناٹک میں ہائی کورٹ بینچ کے قیام کی سمت بڑا قدم: جائزہ کے لیے 3 ججوں کی کمیٹی تشکیل

بنگلورو (فکروخبر نیوز) ریاست کرناٹک کے ساحلی خطے میں ہائی کورٹ کے سرکٹ یا مستقل بینچ کے قیام کے امکانات اور افادیت کا جائزہ لینے کے لیے چیف جسٹس نے ایک 3 رکنی اعلیٰ سطحی ججوں کی کمیٹی تشکیل دی…

کرناٹک، گوا اور مہاراشٹر میں سائیکلون ڈسائسٹر موک ڈرل: اتر کنڑا میں ضلعی انتظامیہ نے تیاریاں کی تیز

کاروار (فکروخبرنیوز) سمندری طوفان (سائیکلون) اور ناگہانی آفات سے نمٹنے کی صلاحیتوں کو مزید مضبوط بنانے اور متعلقہ اداروں کے درمیان باہمی تعاون کو فروغ دینے کے لیے کرناٹک، گوا اور مہاراشٹر میں مشترکہ طور پر یکم اکتوبر کو ایک…

اتر کنڑا میں ایس آئی آر مہم کے تحت 65 ہزار سے زائد کیسز میں سے اکثریت کی سماعت مکمل

کاروار (فکروخبرنیوز) ووٹر فہرستوں کی خصوصی جامع نظرِ ثانی (SIR) کے تحت غیر نقشہ شدہ ووٹروں (Unmapped Voters) اور لاجیکل خامیوں سے متعلق موصولہ نوٹسز کی سماعت کا عمل جاریہ ستمبر کے آخر تک مکمل کر لیا جائے گا۔ اس…

تمام عوامی درخواستوں کو زیادہ سے زیادہ 15 دنوں کے اندر حل کریں : وزیر انچارج اتراکنڑا

کمٹہ (فکروخبرنیوز) ضلع اتر کنڑ کے انچارج وزیر لکشمن ساوادی نے سرکاری افسران کو سخت ہدایت دی ہے کہ وہ ‘پراجا سیوا’ (عوامی خدمت) مہم کے دوران موصول ہونے والی تمام عوامی درخواستوں کو زیادہ سے زیادہ 15 دنوں کے…

بھٹکل میں گنیش وسرجن جلوس کے دوران مسجد اور مدرسے پر مبینہ پتھراؤ، پولیس تھانے کے باہر احتجاج؛ ملزمان کی فوری گرفتاری کا مطالبہ

بھٹکل (فکروخبر نیوز): گنیش مورتی وسرجن کے لیے نکالے گئے جلوس کے دوران مسجد اور مدرسے پر مبینہ پتھراؤ کے واقعے کے بعد بھٹکل میں کشیدگی کی صورتِ حال پیدا ہوگئی۔ واقعے کے خلاف مسلم کمیونٹی کے سینکڑوں افراد نے…

جی ٹی نائک اتراکنڑا ضلع کانگریس کمیٹی کے صدر منتخب

کاروار (فکروخبر نیوز) اتر کنڑا ضلع کانگریس کمیٹی کی قیادت میں سینئر وکیل اور سدا پور سے تعلق رکھنے والے کانگریس رہنما جی ٹی نائک کو اتر کنڑا ضلع کانگریس کا نیا صدر مقرر کیا گیا ہے۔ کانگریس کے قومی…

ڈانڈیلی میں چینے کی نقل وحرکت سے مقامی لوگوں میں خوف و ہراس

ڈانڈیلی (فکروخبرنیوز) اتر کنڑ ضلع کے ڈانڈیلی تعلقہ میں پچھلے چند دنوں سے مختلف مقامات پر چیتوں کی نقل و حرکت کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہیں، جس کے بعد اب شہر کے امبیواڑی علاقے میں بھی…

ووٹر لسٹ میں خامیوں کی تصحیح کے لیے 65,330 ووٹرز کو نوٹس کا عمل شروع

کاروار (فکروخبر نیوز) اتر کنڑ ضلع میں ووٹر لسٹ کی جامع اصلاحات 2026 کے پیشِ نظر ‘نو میپنگ’ اور تکنیکی تفریق والے 65,330 ووٹرز کو نوٹس جاری کرنے کا عمل باقاعدہ طور پر شروع کر دیا گیا ہے۔ اس کی…

انکولا میں میلاد جلوس کے دوران فلسطینی جھنڈا لہرانے پر پولیس نے نوجوان کو حراست میں لیا

انکولا (فکروخبرنیوز) ضلع اتر کنڑ کے تعلقہ انکولا میں بدھ کے روز منعقدہ میلاد النبی ﷺ کے پرامن جلوس کے دوران فلسطینی پرچم کی نمائش کرنے کے الزام میں پولیس نے ایک نوجوان کو حراست میں لے لیا ہے۔ موصولہ…

سری ۔ یلاپور کی خستہ حالی پر بی جے پی نے راستہ روک کر کیا احتجاج

یلاپور(فکروخبرنیوز) ضلع کے یلاپور میں سرسی – یلاپور مرکزی شاہراہ سمیت دیہی علاقوں کی سڑکوں کی انتہائی خستہ حالی اور ابتر صورتحال کے خلاف بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے کمپلی اور ہاسنگی شکتی مراکز کی جانب سے منچیکیری…