Tag Lucknow News

سیرت النبی کے عربی مترجم مولانا رحمت اللہ ندوی کی ندوہ تشریف آوری اور سیرت النبی کا تعارف

لکھنو(فکروخبر/محمد نفیس خان ندوی) علامہ شبلی نعمانیؒ اور علامہ سید سلیمان ندویؒ کی شہرۂ آفاق تصنیف "سیرت النبی” بجا طور پر سیرتِ نبوی پر لکھی جانے والی عظیم ترین اور جامع ترین تصانیف میں شمار کی جاتی ہے۔ اپنی جامعیت،…

عالم اسلام کی مشہور شخصیت اور ممتاز عالم دین مولانا سید سلمان حسینی ندوی انتقال کرگئے

لکھنؤ (فکروخبر نیوز) عالمِ اسلام کی ممتاز علمی و دینی شخصیت، معروف عالم دین، اور دارالعلوم ندوۃ العلماء لکھنؤ کے سابق استاد حضرت مولانا سید سلمان حسینی ندوی آج صبح انتقال کر گئے۔ إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ۔ذرائع کے مطابق…

بقیۃ السلف حضرت مولانا ڈاکٹر سعید الرحمن اعظمی ندوی کو لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ

جامعہ ہدایہ جے پور کے زیر اہتمام ایک باوقار تہنیتی نشست کا انعقاد لکھنو(فکرخبر / محمد نفیس خاں ندوی ) حضرت مولانا ڈاکٹر سعید الرحمن اعظمی ندوی کی علمی، دینی اور ادبی خدمات کے اعتراف میں انہیں ’’لائف ٹائم اچیومنٹ…

مساجد کو تفہیمِ شریعت کا مرکز بنائیے : مولانا بلال عبدالحی حسنی ندوی

دوروزہ تفہیمِ شریعت ورک شاپ کا اختتام         لکھنو (فکروخبر/رپورٹ: محمد نفیس خان ندوی) دو روزہ تفہیمِ شریعت ورک شاپ کی تیسری نشست آج صبح 9 بجے منعقد ہوئی۔ اس نشست کی صدارت مولانا مفتی عتیق احمد بستوی نے انجام…

پرسنل لا کے تحفظ کے لیے ضروری ہے کہ ہم شریعت کو اپنی زندگیوں میں نافذکریں : مولانا خالد سیف اللہ رحمانی

ندوۃ العلماء میں دو روزہ تفہیم شریعت ورک شاپ کا آغاز لکھنو (فکروخبر/رپورٹ : محمد نفیس خان ندوی) آج میڈیا اور سوشل میڈیا کے ذریعے اسلام کی تعلیمات کو بدنام کرنے اور ان کے بارے میں شکوک و شبہات پیدا…