Tag karwar

کاروار: اچھی بھلی کنکریٹ سڑک پر ڈامر بچھایا گیا : عوامی احتجاج کے بعد کام روک دیا گیا

کاروار (فکروخبرنیوز) شہر کے ہبواڈا روڈ پر کے-شِپ (KSHIP) محکمے کی جانب سے کی گئی ایک مبینہ ‘غیر سائنسی’ تعمیراتی مہم عوامی غم و غصے کا مرکز بن گئی ہے۔ گیتانجلی تھیٹر سے اسکان ٹیمپل تک موجود بہترین حالت کی…

ضلع میں پینے کے پانی کی قلت کی شکایات پر فوری ایکشن لیا جائے: سی ای او ضلع پنچایت ڈاکٹر دلیش ششی کی ہدایت

کاروار: (فکروخبرنیوز) ضلع پنچایت کے چیف ایگزیکٹو آفیسر (CEO) ڈاکٹر دلیش ششی نے محکمہ دیہی فراہمیِ آب و صفائی کے افسران کو سخت ہدایت دی ہے کہ حالیہ موسمِ گرما کے دوران ضلع کے کسی بھی گاؤں سے پینے کے…

کاروار میں سپر اسپیشلٹی اسپتال کا قیام ریاستی حکومت کی ذمہ داری: نائب وزیر اعلیٰ ڈی کے شیوکمار

کاروار(فکروخبر نیوز) کرناٹک کے نائب وزیر اعلیٰ ڈی کے شیوکمار نے اتوار کے روز کہا کہ کاروار میں سپر اسپیشلٹی اسپتال کا قیام ریاستی حکومت کی ذمہ داری ہے اور حکومت علاقے کے عوام کے دیرینہ مطالبے کو پورا کرنے…

کاروار: موسلادھار بارش کے دوران درخت گرنے سے 55 سالہ خاتون جاں بحق

کاروار:  شہر میں اتوار دوپہر شدید بارش کے دوران ایک بڑا درخت اُکھڑ کر ایک کھڑی گاڑی پر گر گیا، جس کے نتیجے میں 55 سالہ ایک خاتون اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھی۔ یہ افسوسناک واقعہ پکلے ہسپتال کے…

کاروار کے ایم ایل اے ستیش سیل بیلکیری بندرگاہ معاملہ میں قصوروارقرار

بنگلورو: بنگلورو میں عوامی نمائندوں کے لئے  ‏مخصوص عدالت نے جمعرات کو کاروار کے کانگریس ایم ایل اے ستیش سیل کو بیلکیری بندرگاہ معاملے میں قصوروار قرار دیا ہے۔ طویل سماعت کے بعد خصوصی عدالت کے جج نے تمام مجرموں…