Tag karnataka

ساحلی کرناٹک میں موسلادھار بارش ، میری ہل میں چہاردیواری گرنے سے کئی بائک اور ایک کارکو نقصان

منگلور :  ساحلی کرناٹک میں مسلسل موسلادھار بارش کے باعث کئی سنگین واقعات رونما ہوئے، جن سے عوامی زندگی بری طرح متاثر ہے۔ منگلورو کے میری ہِل علاقے میں 16 جولائی کی رات شدید بارش کے دوران ایک پرانی کمپاؤنڈ…

لینڈ سلائیڈنگ : منگلورو-بنگلور قومی شاہراہ بند، متبادل راستے اختیار کرنے کی ہدایت

پتور : منگلورو اور بنگلورو کو جوڑنے والی قومی شاہراہ 75 پر جمعرات کی صبح شدید لینڈ سلائیڈنگ کے باعث کدابا تعلقہ کے نیلیاڈی کے قریب کوکڈا گاؤں کے منا گنڈی علاقے میں ٹریفک مکمل طور پر بند ہوگیا۔ مٹی…

ٹرمپ کا اشارہ: بھارت-امریکہ تجارتی معاہدہ جلد ممکن، مذاکرات تیز

امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے اشارہ دیا ہے کہ ہندوستان اور امریکہ کے درمیان ایک بہت متوقع عبوری تجارتی معاہدے کے لئے جاری مذاکرات ٹریک پر ہیں اور جلد ہی اس پر مہر لگ سکتی ہے۔ مسٹر ٹرمپ نے کہا…

بھٹکل کے بعد اب ہبلی اور چترادرگا میں بھی آوراہ کتوں کا خوف ، سی سی ٹی وی کی وائرل ویڈیو کے بعد عوام میں سخت تشویش

بنگلورو(فکروخبرنیوز) ریاست کے مختلف علاقوں میں آوارہ کتوں کے حملوں میں خطرناک حد تک اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے، جس  کی وجہ سے شہری علاقوں میں خوف و ہراس کی فضا پیدا کر دی ہے۔ بھٹکل سمیت ہبلی اور…

گنگولی سمندر میں کشتی الٹ گئی ، تین ماہی گیر لاپتہ

گنگولی : گنگولی ساحل کے قریب ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا، جہاں ماہی گیری کی ایک کشتی الٹنے سے تین ماہی گیر لاپتہ ہو گئے۔ واقعہ ماڈی لائٹ ہاؤس کے قریب پیش آیا۔ ذرائع کے مطابق کشتی پرخطر سمندری حالات…

کرناٹک میں پل کی افتتاحی تقریب پر تنازع : وزیراعلیٰ سدارامیا اور مرکزی وزیر نتن گڈکری آمنے سامنے

شیوموگا : کرناٹک کے ضلع شیوموگا میں نیشنل ہائی وے کے تحت بننے والے انفراسٹرکچر منصوبے کی افتتاحی تقریب ایک سیاسی تنازعے کا سبب بن گئی ہے۔ وزیراعلیٰ سدارامیا نے مرکزی وزیر برائے سڑک و ٹرانسپورٹ نتن گڈکری کو خط…

گوکرنا میں روسی خاتون اور دو کمسن بیٹیوں کا جنگل سے ریسکیو، ویزا کی خلاف ورزی پر قانونی کارروائی شروع

گوکرنا : اترا کنڑ ضلع میں گوکرنا کے قریب ایک دور دراز اور لینڈ سلائیڈنگ کے شکار علاقے میں ایک ڈرامائی ریسکیو آپریشن کے دوران پولیس نے ایک روسی خاتون اور اس کی دو نابالغ بیٹیوں کو ریسکیو کیا گیا۔…

منگلورو: ایماندار آٹو ڈرائیور نے سونے کا کنگن واپس کیا

منگلورو: منگلورو نے ایک آٹوڈرائیور نے ایمانداری کی مثال قائم کرتے ہوئے 17.5 وزن کا ایک کنگن مالک کے حوالے کردیا ہے جس پر سوشیل میڈیا میں آٹو ڈرائیور کی ایمانداری کی تعریف کررہے ہیں۔ ملی ہتھلو کے رہائشی وامانا…