Tag karnataka

بھٹکل میں بجلی صارفین کے مسائل کے حل کے لیے 17 جنوری کو ہوگا اجلاس، عوام سے شرکت کی اپیل

بھٹکل :  بجلی سے متعلق آئے دن پیش آنے والے مسائل جیسے بار بار بجلی کی کٹوتی، کم وولٹیج، زائد بل، خراب میٹر اور نئی کنکشن میں تاخیر جیسے امور کے حل کے لیے بجلی محکمہ کی جانب سے ایک…

ساحلی کرناٹک میں آبی ٹرانسپورٹ کو فروغ، منگلورو تا ماراونتھے فیری منصوبہ

ساحلی اضلاع میں رابطوں کو مضبوط بنانے اور شہری ٹریفک کے دباؤ کو کم کرنے کی سمت ایک اہم قدم اٹھاتے ہوئے کرناٹک میری ٹائم بورڈ (KMB) نے منگلورو کو اڈپی ضلع کے مشہور ساحلی مقام ماراونتھے سے جوڑنے کے…

نم آنکھوں کے ساتھ امیرِ شریعت کرناٹک کی عمل میں آئی تدفین

بنگلورو : کے امیرِ شریعت اور معروف دینی و تعلیمی ادارے دارالعلوم سبیل الرشاد کے مہتمم حضرت مولانا صغیر احمد خان رشادیؒ کی نمازِ جنازہ آج دارالعلوم سبیل الرشاد میں ادا کی گئی۔ ان کی نمازِ جنازہ کے لیے بنگلورو…

جب بھی ضرورت ہوگی پارٹی انہیں طلب کرے گی : کرناٹک میں وزیر اعلیٰ کی کرسی کے لیے جاری رسہ کشی پر کھرگے کا بیان

کانگریس کے قومی صدر ملکارجن کھرگے نے پیر کو کہا کہ کرناٹک کے وزیر اعلیٰ سدارامیا اور ان کے نائب ڈی کے شیوکمار کو جنوبی ریاست میں اقتدار کی کشمکش کو حل کرنے کے لیے اگر ضرورت پڑی تو بات…

نفرت انگیزتقاریر کے روک تھام بل کے سلسلہ میں سدارمیا نے کیا کہا؟؟

منگلورو:  وزیر اعلیٰ سدارامیا نے اتوار کے روز نفرت انگیز تقاریر کی روک تھام بل کے سلسلہ میں کہا کہ گورنر نے قیاس آرائیوں کے برعکس، قانون سازی کو نہ تو مسترد کیا ہے اور نہ ہی اسے واپس کیا…

تلپاڈی سے 23 کلومیٹر کے فاصلے پر ٹول وصولی کے خلاف احتجاج ، ایم ایل اے سمیت کئی مظاہرین حراست میں

کاسرگوڈ: کاسرگوڈ اور منگلورو کے درمیان کمبلے اریکاڈی میں نیشنل ہائی وے 66 پر ٹول فیس کی وصولی کے خلاف احتجاج کے دوران پولس نے پیر 12 جنوری کو منجیشور کے ایم ایل اے اے کے ایم اشرف سمیت 60…

منگلورو سمیت ساحلی کرناٹک میں اہم قومی شاہراہ کو چھ لین بنانے کا منصوبہ

منگلورو 11 جنوری: نیشنل ہائی وے اتھارٹی آف انڈیا (NHAI) نے ساحلی کرناٹک میں بڑھتے ہوئے ٹریفک دباؤ کے پیش نظر اہم قومی شاہراہوں کو جدید بنانے کی تیاری شروع کر دی ہے۔ اس مقصد کے لیے کنداپورہ–تلاپڑی، سورتکل–بی سی…

تھانیسندرا میں گھروں کی مسماری پر مسلم قیادت کی شدید مذمت ، متاثرہ خاندانوں کی فوری بحالی کا مطالبہ

بنگلور: شمالی بنگلور کے تھانیسندرا علاقے میں بنگلور ڈیولپمنٹ اتھارٹی (بی ڈی اے) کی جانب سے مبینہ طور پر بغیر پیشگی اطلاع کے مکانات کی مسماری پر مسلم مذہبی اور کمیونٹی رہنماؤں نے سخت ردعمل ظاہر کرتے ہوئے اسے ناانصافی…

بھٹکل کے نو کھلاڑیوں نے کھیلو انڈیا نیشنل بیچ گیمز میں کرناٹک کی نمائندگی کر کے تاریخ رقم کر دی

بھٹکل(فکروخبرنیوز):انجمن کالج بھٹکل کے نو طلبہ کو کھیلو انڈیا نیشنل بیچ گیمز کے عظیم الشان اسٹیج پر ریاست کرناٹک کی نمائندگی کے لیے منتخب کیا گیا۔ یہ قومی سطح کا بیچ فٹبال مقابلہ 5 جنوری سے دیو آئی لینڈ میں…