بنگلور ۔ منگلورو وندے بھارت ایکسپریس کو کاروار تک توسیع پر غور، وزیر ریلوے وی سومنا کا بیان

دانڈیلی (فکروخبرنیوز) بنگلورو اورمنگلورو کے درمیان چلانے والی وندے بھارت ایکسپریس ٹرین کو کاروار تک توسیع دینے کے امکانات کا سنجیدگی سے جائزہ لیا جا رہا ہے اور اس سلسلے میں مرکزی سطح پر بات چیت جاری ہے۔ مرکزی وزیر…









