Tag karnataka news

ضلع دکشینا کنڑ کا نام بدل کر “منگلورو” رکھنے کی تجویز، ضلعی انتظامیہ ریاستی حکومت کو جلد بھیجے گی سفارش

منگلورو : کرناٹک کے ضلع دکشینا کنڑ کا نام بدل کر “منگلورو” رکھنے کی کوششیں تیز ہو گئی ہیں، اور ضلعی انتظامیہ نے حکومت کو اس ضمن میں باضابطہ تجویز بھیجنے کی تیاری شروع کر دی ہے۔ دی نیو انڈین…

بھٹکل: پردھان منتری آواس یوجنا کے تحت رہائشی امداد کی درخواستیں طلب، 15 جولائی آخری تاریخ

بھٹکل (فکروخبرنیوز) بھٹکل ٹاؤن میونسپلٹی نے عوام کو ایک اہم اطلاع جاری کرتے ہوئے بتایا ہے کہ پر دھان منتری آواس یوجنا (PMAY) کے تحت کچے مکانات میں رہنے والے یا جن کے پاس خالی رجسٹرڈ زمین ہے لیکن ذاتی…

بنگلہ دیشی تارکین وطن کے خلاف کریک ڈاؤن :  200 سے زائد ملک بدر، کرناٹک وزیر داخلہ

کرناٹک حکومت نے غیر قانونی بنگلہ دیشی تارکین وطن کے خلاف کارروائی میں تیزی لاتے ہوئے پچھلے چند مہینوں میں 200 سے زائد افراد کو ملک بدر کر دیا ہے۔ وزیر داخلہ ڈاکٹر جی پرمیشورا نے پیر کو میڈیا سے…

کرایوں کی ’راؤنڈنگ آف‘ پالیسی سے KSRTC نے 1.57 کروڑ روپے کمائے، عوامی تنقید کے بعد پالیسی واپس

منگلو(فکروخبرنیوز) کرناٹک اسٹیٹ روڈ ٹرانسپورٹ کارپوریشن (KSRTC) کی جانب سے پریمیم بس سروسز پر نافذ کی گئی کرایہ راؤنڈنگ آف پالیسی کے ذریعہ پچھلے نو سال میں مجموعی طور پر 1.57 کروڑ روپے وصول ہوئے ہیں۔ یہ انکشاف معلومات کے…

منگلورو میں کروڑوں روپے کا ویزا فراڈ : ممبئی سے دو مرکزی ملزمان گرفتار

منگلورو : بیرونِ ملک روزگار کے خواب دکھا کر کروڑوں روپے کا فراڈ کرنے والے دو مرکزی ملزمان کو منگلورو سٹی کرائم برانچ (CCB) پولیس نے ممبئی سے گرفتار کر لیا ہے۔ یہ گرفتاری اس معاملہ کے بعد سامنے آئی…

انسانیت کی جیت: مسلمان سماجی کارکن نے 15 گھنٹے میں پجاری کی بیٹی کے لیے 75 لاکھ روپے جمع کیے

بنگلورو (فکروخبرنیوز) کسی کی جان بچانے کے لیے مذہب کی دیواریں بے معنی ہو جاتی ہیں — یہ ثابت کر دکھایا ہے بنٹوال کے سماجی کارکن فیاض مسعود نے، جنہوں نے ایک مندر کے پجاری کی پانچ سالہ بیٹی کے…

پائلٹ کاک پٹ میں گرگیا ، بنگلور سے دہلی جانے والی ایئرانڈیا فلائٹ تاخیر کا شکار

بنگلور سے دہلی جانے والی ایئر انڈیا کی پرواز 4 جولائی کی اولین ساعتوں میں اس وقت تاخیر کا شکار ہوئی جب پرواز کو چلانے کے لیے تفویض کردہ پائلٹ ٹیک آف سے کچھ دیر پہلے گر گیا۔ ایئر لائن…

ایک وائرل ٹکٹ نے بدلا نظام ، KSRTC نے راؤنڈ آف فیر ختم کر دیا

پتور (فکروخبرنیوز) کرناٹک اسٹیٹ روڈ ٹرانسپورٹ کارپوریشن (KSRTC) نے اپنی متنازعہ “راؤنڈ آف فیر” پالیسی کو ختم کر دیا ہے، جس کے تحت منتخب پریمیم بسوں میں کرایے کو راؤنڈ آف پر مکمل کیا جاتا تھا۔ یہ فیصلہ سوشل میڈیا…

منگلورو: نیشنل ہائی وے پر خطرناک اسٹنٹس، چار طلبہ پر مقدمہ درج، 6,500 روپے جرمانہ

منگلورو (فکروخبر نیوز) شہر کے والاچل علاقے میں نیشنل ہائی وے-73 پر چار نوجوانوں کی جانب سے چلتی کار سے خطرناک اسٹنٹس کرنے کا معاملہ سامنے آیا ہے۔ واقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد پولیس نے…

کرناٹک : وزیر اعلیٰ  کے رویے سے دل برداشتہ اے ایس پی بارمانی کی رضاکارانہ ریٹائرمنٹ، حکومت نے ابھی تک منظوری نہیں دی

بنگلورو (فکروخبرنیوز) کرناٹک پولیس کے سینئر افسر این وی بارمانی کی طرف سے دی گئی رضاکارانہ ریٹائرمنٹ کی درخواست پر حکومت نے تاحال کوئی حتمی فیصلہ نہیں سنایا ہے۔ بارمانی نے یہ فیصلہ اس وقت لیا جب اپریل میں ایک…