Tag karnataka news

کرناٹک ہائی کورٹ کا بڑا فیصلہ: کانگریس حکومت کو آر ایس ایس سرگرمیوں پر پابندی کیس میں زبردست جھٹکا

دھارواڑ (فکروخبر نیوز) کرناٹک میں کانگریس کی زیرِ قیادت حکومت کو ایک بڑا دھچکا اُس وقت لگا جب کرناٹک ہائی کورٹ کی دھارواڑ بنچ نے جمعرات کو ریاستی حکومت کی اپیل کو خارج کر دیا۔ یہ اپیل اس حکم کے…

عوامی مقامات پر آوارہ کتوں کو کھانا کھلانا ممنوع : اڈپی سٹی میونسپل نے جاری کی ایڈوائزری

اُڈپی : اُڈپی سٹی میونسپلٹی نے ایک عوامی ایڈوائزری جاری کی ہے جس میں شہریوں پر زور دیا گیا ہے کہ وہ سڑکوں، نالیوں، اسکول کے احاطے، ہجوم والے علاقوں اور بس سٹینڈوں جیسے غیر مجاز عوامی مقامات پر آوارہ…

کرناٹک : الکل میں پاگل کتے کے حملے میں 15 افراد زخمی ، دو بچوں کی حالت نازک

کرناٹک کے الکل علاقے میں ایک پاگل کتے نے اندھادھند حملہ کرتے ہوئے 15 افراد کو زخمی کردیا، جن میں پانچ بچے اور چار خواتین شامل ہیں۔ محکمہ صحت کے ایک سینئر افسر نے بتایا کہ ابتدائی تحقیقات کے مطابق…

بھٹکل : ادھورے نیشنل ہائے وے کام پرمسلسل بڑھ رہی ہے عوامی ناراضگی ، سخت احتجاج کا انتباہ

بھٹکل: بھٹکل تعلقہ میں زیرِ التواء نیشنل ہائی وے تعمیراتی کاموں کے سلسلے میں بڑھتی عوامی ناراضگی کے پیش نظر مقامی رہنماؤں اور نمائندوں کی ایک ہنگامی میٹنگ منعقد کی گئی۔میٹنگ میں تعمیراتی کمپنی آئی آر بی (IRB) کے خلاف…

آن لائن ٹریڈنگ کے نام پر فریب، فیس بک دوستی کے بعد نوجوان 32 لاکھ سے محروم

منگلورو (فکروخبر نیوز) فیس بک پر دوستی کے بعد آن لائن ٹریڈنگ کے نام پر منگلورو کے ایک شخص کے ساتھ 32 لاکھ روپے سے زائد کا سائبر فراڈ پیش آیا ہے۔ 35 سالہ متاثرہ شخص نے پولیس کو شکایت…

کرناٹک ایس ایس ایل سی امتحان 2026: رجسٹریشن کی آخری تاریخ 15 نومبر تک بڑھائی گئی

بنگلورو (فکروخبر نیوز) کرناٹک اسکول ایگزامینیشن اینڈ اسسمنٹ بورڈ (KSEAB) نے ایس ایس ایل سی امتحان 2026 کے لیے رجسٹریشن کی آخری تاریخ میں توسیع کا اعلان کیا ہے۔ اب ریاست کے تمام اسکول طلبہ کا آن لائن رجسٹریشن عمل…

عجیب وغریب! بائک سوار نے جرمانے سے بچنے کے لیے ہیلمٹ کے بجائے کڑاہی پہن لی

بنگلورو (فکروخبر نیوز) ٹریفک پولیس کو چکمہ دینے کی انوکھی کوشش میں بنگلورو کے ایک بائیکر نے ہیلمٹ کے بجائے سر پر کڑاہی پہن لی۔ یہ منظر کسی نے کیمرے میں قید کر لیا اور چند ہی لمحوں میں ویڈیو…

بھٹکل کے سینئر صحافی عنایت اللہ گوائی کرناٹک راجیو اتسوا ایوارڈ سے سرفراز

بھٹکل(فکروخبرنیوز) بھٹکل کے معروف سینئر صحافی اور آن لائن نیوز پورٹل "ساحل آن لائن” کے منیجنگ ایڈیٹر عنایت اللہ گوائی کو ان کی صحافتی خدمات کے اعتراف میں کرناٹک راجیو تسوا ایوارڈ 2025 سے سرفراز کیا گیا ہے۔ یہ تقریب…

فکروخبر کے آن لائن نعتیہ مسابقہ کے نتائج کا اعلان ، پچاس ہزار سے زائد کے انعامات تقسیم

آئی لو محمد کہنے سے رسول سے محبت پیدا نہیں ہوتی بلکہ ان کی سیرت کو عملی زندگی میں ڈھالنا حقیقی محبت : مولانا محمد الیاس ندوی بھٹکل(فکروخبرنیوز) فکروخبر کے شعبۂ نغماتِ فکر کی جانب سے منعقدہ آن لائن نعتیہ…

سری رنگا پٹنہ میں المناک حادثہ : ٹپر لاری سے ٹکرانے کے بعد کار میں لگی آگ ، ایک شخص کی موت

سری رنگا پٹن (فکر و خبر نیوز) منڈیا ضلع کے سری رنگا پٹن تعلقہ میں بدھ کی رات ایک خوفناک سڑک حادثہ پیش آیا، جس میں کار اور ٹپر لاری کے درمیان تصادم کے بعد کار میں آگ لگ گئی۔…