Tag karnataka news

گھر گھر پولیس” مہم: اترکنڑا پولیس کا عوامی اعتماد جیتنے کا نیا قدم

بھٹکل (فکرو خبر نیوز) عوام اور پولیس کے درمیان مضبوط تعلقات قائم کرنے اور باہمی اعتماد کو فروغ دینے کے لیے کرناٹک اسٹیٹ پولیس نے "منّے منّے گے پولیس” (ہر گھر پولیس) کے عنوان سے ایک اہم بیداری مہم کا…

کرناٹک : سماجی و اقتصادی سروے کی مخالفت کر کے بی جے پی عوام کو گمراہ کر رہی ہے : سدارامیا

بنگلورو : وزیر اعلیٰ سدارامیا نے سماجی، تعلیمی اور اقتصادی سروے کے مسئلے پر بی جے پی رہنماؤں کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے سخت تنقید کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ جیسے ہی ریاستی حکومت نے یہ سروے شروع کیا،…

ہوشیار! آن لائن سرمایہ کاری کے نام پر خاتون نے گنوائے 48 لاکھ روپیے

منگلورو :  آن لائن سرمایہ کاری کے نام پر ایک 48 سالہ خاتون نے تقریباً 45 لاکھ روپے گنوادیئے ہیں ۔ متاثرہ خاتون نے واقعہ کی شکایت منگلورو کے CEN پولیس اسٹیشن میں درج کرائی ہے۔ پولیس کے مطابق 2…

فکروخبر کا آن لائن نعتیہ مسابقہ، شرکت کے خواہشمند بچوں کے لیے مزید وقت ، 8  اکتوبر آخری تاریخ مقرر

بھٹکل (فکروخبرنیوز) والدین اور سرپرستان کی جانب سے مسلسل اصرار کے بعد ماہِ ربیع الاول کی مناسبت سے فکروخبر کے شعبہ نغماتِ فکر کے زیر اہتمام ساحلی کرناٹک کے اضلاع اتراکنڑا ، اڈپی اور منگلور اضلاع سے تعلق رکھنے والے…

جماعت المسلمین بھٹکل کا سالانہ اجلاسِ عام ، شریعت کا پابند ہوکر زندگی گذارنے اور اپنے عائلی مسائل کے حل کے لیے محکمۂ شرعیہ سے رجوع ہونے کی ضرورت : ذمہ داران و علماء کرام کے خطابات

جماعت المسلمین بھٹکل کا سالانہ اجلاس عام بروز جمعہ بعد نماز عشاء جامع مسجد بھٹکل میں منعقد ہوا جس میں جماعت کی سال 25-2024 کی کارکردگی حاضرین کے سامنے پیش کی گئی اور جماعتی خدمات پر روشنی بھی ڈالی گئی…

بھٹکل سمیت ساحلی علاقوں میں آج موسلادھار بارش ، عام زندگی مفلوج ، 28 ستمبر تک تیز بارش کا امکان

بھٹکل : کچھ دنوں کے وقفہ کے بعد ساحلی اضلاع میں کل سے موسلادھار بارش کا سلسلہ جاری ہے۔ آج صبح سے تیز بارش ہوئی جس سے عام زندگی مفلوج ہوکر رہ گئی ، جگہ جگہ پانی ٹہر گیا اور…

اسپورٹس کے میدان میں اتحاد پبلک اسکول کے طالب علم مجتبیٰ کی شاندار کامیابی ، ضلعی سطح کے لیے منتخب

ہوناور(فکروخبرنیوز) اتحاد پبلک اسکول ولکی کے طلبہ نے تعلقہ سطح کے کھیل مقابلوں میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے نمایاں کامیابی حاصل کی ہے۔  20/ ستمبر 2025 کو ہوناور میں منعقد ہونے والے کھیل مقابلہ میں اسکول کے طالب…

بھٹکل : 150 گھروں کی الاٹمنٹ، ایپ میں مسائل : بھٹکل میں سروے کے خلاف اساتذہ برہم ، بائیکاٹ کا اعلان

بھٹکل (فکروخبرنیوز) تعلقہ میں جاری سماجی اور تعلیمی سروے 2025 کو لے کر اساتذہ یونینوں نے کئی خامیوں اور مسائل کی نشاندہی کرتے ہوئے بائیکاٹ کا اعلان کیا ہے۔ اساتذہ نے واضح کیا ہے کہ جب تک ان کے مطالبات…