Tag karnataka news

بھٹکل کے نو کھلاڑیوں نے کھیلو انڈیا نیشنل بیچ گیمز میں کرناٹک کی نمائندگی کر کے تاریخ رقم کر دی

بھٹکل(فکروخبرنیوز):انجمن کالج بھٹکل کے نو طلبہ کو کھیلو انڈیا نیشنل بیچ گیمز کے عظیم الشان اسٹیج پر ریاست کرناٹک کی نمائندگی کے لیے منتخب کیا گیا۔ یہ قومی سطح کا بیچ فٹبال مقابلہ 5 جنوری سے دیو آئی لینڈ میں…

جامعہ اسلامیہ بھٹکل سے امسال 52 طلبہ نے حفظِ قرآن کی تکمیل کی

بھٹکل(فکروخبرنیوز) جامعہ اسلامیہ بھٹکل اور اس کے جملہ مکاتب سے امسال تقریباً 52 حفاظ کرام حفظ قرآن کی سعادت حاصل کررہے ہیں۔ ان کی اعزاز میں بروز بدھ بعد نمازِ عصر اور بعد نمازِ عشاء تکمیل کی ایک خوبصورت محفل…

مکتب جامعہ اسلامیہ کارگدے میں بچوں کے لیے خوبصورت اور رنگارنگ لائبریری کا افتتاح

بھٹکل(فکروخبرنیوز) بچوں کی تعلیم و تربیت کے لیے ایک اہم قدم اٹھاتے ہوئے مکتب جامعہ اسلامیہ کارگدے میں نہایت خوبصورت، رنگارنگ اور جدید طرز کی لائبریری کا باضابطہ افتتاح عمل میں آیا۔ یہ لائبریری بچوں کے لیے نہ صرف مطالعے…

بیلگاوی میں شوگر فیکٹری کا بوائلر پھٹا ، تین مزدور جاں بحق

بیلگاوی : ضلع کے بیلہونگل تعلقہ کے ماراکمبی میں ایک شوگر فیکٹری میں بوائلر پھٹنے سے تین مزدوروں کی موت ہو گئی اور پانچ شدید زخمی ہو گئے ۔ مرنے والوں کی شناخت اکشے ٹوپے (45)، دیپک مناولی (31) اور سدرشن بنوشی (25) کے طور پر کی…

قرآن سے حقیقی تعلق کامیابی کا ضامن : تکمیل حفظ قرآن کی تقریب میں علمائے کرام کا اظہار خیال

بھٹکل ( فکر و خبر نیوز) قرآن مجید یاد کرنا اور اس کے مطابق اپنی زندگی کو ڈھالنا عین کامیابی ہے۔ آج دنیا میں دولت کو سب کچھ سمجھا جارہا ہے لیکن قرآن اور علم دین کی دولت ہر چیز…

غیرت کے نام پر قتل : کرناٹک حکومت سخت قانون متعارف کرنے کی تیاری میں

بنگلورو 4 جنوری (فکروخبر نیوز) ہبلی میں چھ ماہ کی حاملہ خاتون کے غیرت کے نام پر قتل کے دل دہلا دینے والے واقعے نے پوری کرناٹک ریاست کو جھنجھوڑ کر رکھ دیا ہے۔ اس سنگین پس منظر میں وزیر…

بلاری تصادم کی تحقیقات سی آئی ڈی کو؟؟

بنگلورو، 4 جنوری (فکروخبر نیوز) بیلاری میں بینر تنازعہ کے دوران پیش آئے پُرتشدد واقعات اور کانگریس کارکن راج شیکھر کی ہلاکت کے معاملے پر وزیر داخلہ کرناٹک ڈاکٹر جی پرمیشور نے اہم بیان دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ…

بلاری تصادم: کانگریس کارکن کی ہلاکت کے بعد حالات کشیدہ، 20 گرفتار

بلاری میں کانگریس اور بی جے کارکنوں کے درمیان تصادم کے بعد پولیس نے بیس افراد کو گیا گرفتار ، کانگریس کارکن کی ہلاکت کے بعد حالات کشیدہ یکم جنوری کو بیلاری میں بینر چسپاں کرنے کے معاملے پر کانگریس…

ولکی میں ہندوستانی مسلمانوں کو درپیش چیلنجز اور ان کا حل کے عنوان پر اجلاس عام ، ممتاز علماء و قائدین کے خطابات

ولکی (فکرو خبر نیوز) جنوری: ولکی کی تاریخی جامع مسجد کی توسیع کے بعد تعمیرِ نو کی مناسبت سے “ہندوستانی مسلمانوں کے چیلنجز اور ان کے حل” کے عنوان سے ایک عظیم الشان جلسۂ عام کا انعقاد کیا گیا۔ یہ…