Tag karnataka news

کرناٹک ایس ایس ایل سی امتحان 2026: رجسٹریشن کی آخری تاریخ 15 نومبر تک بڑھائی گئی

بنگلورو (فکروخبر نیوز) کرناٹک اسکول ایگزامینیشن اینڈ اسسمنٹ بورڈ (KSEAB) نے ایس ایس ایل سی امتحان 2026 کے لیے رجسٹریشن کی آخری تاریخ میں توسیع کا اعلان کیا ہے۔ اب ریاست کے تمام اسکول طلبہ کا آن لائن رجسٹریشن عمل…

عجیب وغریب! بائک سوار نے جرمانے سے بچنے کے لیے ہیلمٹ کے بجائے کڑاہی پہن لی

بنگلورو (فکروخبر نیوز) ٹریفک پولیس کو چکمہ دینے کی انوکھی کوشش میں بنگلورو کے ایک بائیکر نے ہیلمٹ کے بجائے سر پر کڑاہی پہن لی۔ یہ منظر کسی نے کیمرے میں قید کر لیا اور چند ہی لمحوں میں ویڈیو…

بھٹکل کے سینئر صحافی عنایت اللہ گوائی کرناٹک راجیو اتسوا ایوارڈ سے سرفراز

بھٹکل(فکروخبرنیوز) بھٹکل کے معروف سینئر صحافی اور آن لائن نیوز پورٹل “ساحل آن لائن” کے منیجنگ ایڈیٹر عنایت اللہ گوائی کو ان کی صحافتی خدمات کے اعتراف میں کرناٹک راجیو تسوا ایوارڈ 2025 سے سرفراز کیا گیا ہے۔ یہ تقریب…

فکروخبر کے آن لائن نعتیہ مسابقہ کے نتائج کا اعلان ، پچاس ہزار سے زائد کے انعامات تقسیم

آئی لو محمد کہنے سے رسول سے محبت پیدا نہیں ہوتی بلکہ ان کی سیرت کو عملی زندگی میں ڈھالنا حقیقی محبت : مولانا محمد الیاس ندوی بھٹکل(فکروخبرنیوز) فکروخبر کے شعبۂ نغماتِ فکر کی جانب سے منعقدہ آن لائن نعتیہ…

سری رنگا پٹنہ میں المناک حادثہ : ٹپر لاری سے ٹکرانے کے بعد کار میں لگی آگ ، ایک شخص کی موت

سری رنگا پٹن (فکر و خبر نیوز) منڈیا ضلع کے سری رنگا پٹن تعلقہ میں بدھ کی رات ایک خوفناک سڑک حادثہ پیش آیا، جس میں کار اور ٹپر لاری کے درمیان تصادم کے بعد کار میں آگ لگ گئی۔…

جب ایمان نے جدیدیت کا لباس پہنا : بنگلورو کی سیرت نمائش نے ایک نئی تاریخ رقم کی

تحریر: محمد طلحہ سِدّی باپا ، بھٹکل کرناٹک بنگلورو کے دل میں ایک ایسا منظر دیکھنے کو ملا جس نے ایمان، فن اور ٹیکنالوجی کو ایک ہی دائرے میں لا کھڑا کیا۔ چار دن تک عیدگاہ اکبری کے قریب بی…

منکی میں دس سالہ لڑکے کا اغوا، بھٹکل سے بازیاب ، علاقے میں تشویش کی لہر

ہوناور (فکروخبر نیوز) منکی میں آج صبح اس وقت سنسنی پھیل گئی جب ایک دس سالہ لڑکے کے اغوا کی خبر جنگل کی آگ کی طرح پھیل گئی۔ بعد ازاں فوری کارروائی اور عوامی تعاون سے لڑکے کو بھٹکل سے…

ہائی کورٹ نے سدارامیا حکومت کو بڑا جھٹکا دیا، سرکاری مقامات پر تقریبات کے لیے پیشگی اجازت کا حکم معطل

دھارواڑ : کرناٹک کی کانگریس حکومت کو ایک اہم قانونی جھٹکا دیتے ہوئے ہائی کورٹ کی دھارواڑ بنچ نے اس متنازعہ سرکاری حکم نامے پر عمل درآمد روک دیا ہے جس کے تحت نجی تنظیموں کو حکومت کی ملکیت والی…

نفرت انگیز تقاریر ناقابلِ برداشت، کارروائی یقینی: وزیر اعلیٰ سدارامیا کا بیان

منگلورو (فکروخبر نیوز) وزیر اعلیٰ سدارامیا نے واضح کیا ہے کہ حکومت ریاست میں کسی بھی شخص کو نفرت یا اشتعال انگیزی پر مبنی تقاریر کی اجازت نہیں دے گی۔ ایسے افراد کے خلاف فوری ایف آئی آر درج کی…

کلڈکا پربھاکر بھٹ کو عبوری راحت ، عدالت نے پولیس کو گرفتاری سے روکا : اشتعال انگیز تقریر کے مقدمے میں 29 اکتوبر تک کوئی زبردستی کارروائی نہ کرنے کی ہدایت

پتور (فکروخبر نیوز) چھٹے ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ پٹور نے ایک اہم فیصلے میں پولیس کو ہدایت دی ہے کہ وہ ہندو رہنما کلڈکا پربھاکر بھٹ کے خلاف مبینہ اشتعال انگیز تقریر کے معاملے میں اگلی سماعت تک کسی…