Tag fikrokhabar

بھٹکل : قائدِ قوم ڈاکٹرایس ایم سید خلیل الرحمن صاحب دبئی میں انتقال کرگیے: جانیے ان کی زندگی کے بارے میں!

بھٹکل : بھٹکل کی مشہورومعروف شخصیت اور قائدِ قوم جناب ڈاکٹر ایس ایم سید خلیل الرحمن صاحب (سی اے خلیل صاحب) مختصر علالت کے بعد  دبئی میں انتقال کرگیے۔  انا اللہ وانا الیہ راجعون تعلیمی اور سماجی میدان میں مرحوم…

جامع مسجد کنڈلور میں “تحفظ شریعت و تحفظ اوقاف” کے عنوان پر اجلاس

اڈپی: آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے انتیسویں سالانہ اجلاس عام بنگلور کی تیاری کے سلسلے میں جاری ریاست کرناٹک کے مختلف اضلاع میں اجلاس تحفظ شریعت و تحفظ اوقاف کے ضمن میں آج بتاریخ 20 نومبر 2024ء بروز…

مظفر کولا حیات وخدمات کتاب کا اجرا  مولانا شاکر اللہ رشادی اور مولانا الیاس ندوی کے ہاتھوں عمل میں آیا

9/ نومبر 2024 بروز سنیچر بعد نماز عشاء آمنہ پیلس میں نونہال سینڑل اسکول کے Annual پروگرام کے اختتامی جلسہ میں بانی نونہال سینڑل اسکول مرحوم مظفر کولا صاحب کے حیات وخدمات حالات وتاثرات پر مشتمل کتاب کا اجراء عمل…

زنجبار میں

محمد سمعان خلیفہ ندوی استاد جامعہ اسلامیہ بھٹکل جوہانسبرگ سے تقریباً تین گھنٹے کی مسافت طے کرکے ہم زنجبار کے جزیرے پر اترے، ہمارے لیے اس بار زنجبار نامانوس نہیں تھا، اس لیے کہ گزشتہ سال فروری کے اواخر میں…

امریکا کا قطر سے حماس قیادت کی بے دخلی کا مطالبہ! جانیے کیا ہے پورا معاملہ

(فکرو خبر/ذرائع) حماس کی جانب سے اسرائیلی یرغمالیوں کی رہائی سے متعلق معاہدے کو مسترد کرنے پر امریکا نے قطر سے حماس قیادت کو ملک بدر کرنے کا مطالبہ کر دیا۔رائٹر کی رپورٹ کے مطابق امریکا نے قطر کو واضح…

بصیرت تو سلامت ہے

محمد سمعان خلیفہ ندوی استاد جامعہ اسلامیہ بھٹکل کیمپا ڈاؤن میں نماز ظہر سے فارغ ہوئے، ہماری اگلی منزل ہے سدارہ (Cedara)، جہاں مفتی عبد اللہ کاپودروی علیہ الرحمۃ کے فیض یافتہ مولانا حسن مرچی کے یکتائے زمانہ اور مشہور…

مدرسہ بورڈ کی قانونی حیثیت پر سپریم کورٹ کا تاریخی فیصلہ : مدرسوں کے خلاف منفی مہم چلانے والے سرکاری اور غیر سرکاری عناصر کے لیے ایک واضح پیغام بھی پوشیدہ ہے

نئی دہلی(پریس ریلیز) صدر جمعیۃ علماء ہند مولانا محمود اسعد مدنی نے یوپی مدرسہ بورڈ کی قانونی حیثیت کے سلسلے میں سپریم کورٹ کے فیصلے کا خیرمقدم کیا ہے اور اسے مدرسہ کمیونٹی کے لیے انصاف کی فتح قراردیا ہے۔…

نئی تحقیق کے مطابق کینسر کی ویکسین حقیقت بننے سے بس ایک قدم کی دوری پر

واشنگٹن: (فکروخبر/ذرائع)ایک نئی تحقیق کے مطابق کینسر کی ویکسین حقیقت بننے سے بس ایک قدم کی دوری پر ہے۔ مشہور کمپنی موڈرنا کی جانب سے تیار کردہ ایم آر این اے-4359 کے نام سے جانی جانے والی اس ویکسین کا…