Tag fikrokhabar

بھٹکل میں جمعیت الحفاظ بھٹکل کی جانب سے کل جنوبی ہند مسابقۂ قرآن مجید کا آغاز

بھٹکل: جمیعت الحفاظ بھٹکل کی جانب سے آج بعد عصر عیدگاہ میدان میں کل جنوبی ہند مسابقۂ حفظِ قرآن مجید کے آغاز کے ساتھ نورانی ساعتوں کا بھی آغاز ہوگیا۔ آج بعد عصر سے کل رات دیر گیے ان شاء…

حالاتِ حاضرہ پر شعبۂ ثانویہ جامعہ اسلامیہ بھٹکل کے طلبہ کا خوبصورت ثقافتی پروگرام

بھٹکل (فکروخبرنیوز) شعبۂ ثانویہ جامعہ اسلامیہ بھٹکل کے طلبہ نے اللجنۃ العربیۃ کے زیر اہتمام کل رات ساڑھے آٹھ بجے اپنا دلچسپ ثقافتی پروگرام پیش کیا  جس میں انہوں نے اپنی مختلف صلاحیتوں کے جوہر دکھائے، نظموں اور نعتوں کے…

جمعیت الحفاظ بھٹکل کی جانب سے یکم اور 2 جنوری کو منعقد ہونے جارہا ہے مسابقۂ حفظ قرآن مجید : جنوبی ہند کی آٹھ ریاستوں کے حفاظ کریں گے شرکت

بھٹکل(فکروخبرنیوز) جمعیت الحفاظ بھٹکل کی جانب سے یکم اور 2 جنوری بروز بدھ اور جمعرات کل جنوبی ہند سطح کا حفظِ قرآن مسابقہ بھٹکل عیدگاہ میدان میں زیر ِصدارت مولانا نعمت اللہ صاحب عسکری ندوی منعقد ہورہا ہے۔ اس بات…

الفلاح یوتھ سرویس آرگنائزیشن کی طرف سے تعلیمی ایوارڈ پروگرام

ناکامی ، کامیابی کا زینہ ہے، اپنے نونہالوں کے لیے صحیح تعلیمی میدان کا کریں انتخاب ، سیول سرویس میں نوجوانوں کو آگے بڑھانا ضروری ، مقررین کا اظہارِ خیال بھٹکل (فکروخبرنیوز) الفلاح یوتھ سرویس آرگنائزیشن کی طرف سے تعلیمی…

بیلگاوی میں  کانگریس 27 دسمبر کو  ’جے باپو، جے بھیم، جے سمویدھان‘ ریلی کا کرے گی انعقاد

کانگریس نے اپنی 26 دسمبر کو کرناٹک کے بیلگاوی میں منعقد ہونے والی ورکنگ کمیٹی کی توسیعی میٹنگ کو ’نو ستیہ گرہ بیٹھک‘ کا نام دیا ہے اور پارٹی 27 دسمبر کو ’جے باپو، جے بھیم، جے سمویدھان‘ ریلی منعقد…

معہد الامام حسن البنا بھٹکل کے جامعۃ الطیبات میں حفظ کی تکمیل کرنے والی بیس طالبات کے اعزاز میں تہنیتی پروگرام

بھٹکل : مؤرخہ 23/ دسمبر 2024ء بروز پیر معہد الامام حسن البنا بھٹکل کے زیر اہتمام چلنے والے جامعۃ الطیبات میں امسال حافظ ہونے والی 20/ طالبات کے اعزاز میں جلسہ منعقد ہوا،الحمد للہ حسب اعلان جلسہ اپنے وقت پر…

مکتب جامعہ اسلامیہ کارگدے کی طرف سے اسلامی ثقافتی نمائش کا انعقاد ، غزوات ، تاریخِ ہند ، مسلم سائنسدان ، فلسطین اور بھٹکل کی تاریخ جیسے اہم موضوعات کو اجاگر کرنے کی کامیاب کوشش

بھٹکل  (فکر و خبر نیوز ) مکتب جامعہ اسلامیہ بھٹکل کارگدے کے طلباء نے اسلامی ثقافتی نمائش کا آج شاندار اہتمام کیا۔ اس ثقافتی نمائش میں اسلام کے مختلف ادوار کے کارنامے بچوں نے ماڈل کی شکل میں پیش کر…

دمشق : اجتماعی قبر میں ایک لاکھ لاشیں؟؟

شام کے دارالحکومت کے قریب ملنے والی اجتماعی قبر میں ہزاروں لاشیں ہوسکتی ہیں۔ الجزیرہ کے مطابق شام کے دارالحکومت دمشق کے باہر ایک اجتماعی قبر ملی ہے جس میں ہزاروں افراد کی باقیات ہوسکتی ہیں۔  نئی عبوری حکومت نے…

مدرسہ دار التعلیم بھٹکل میں 17 دسمبر منگل کو منعقد ہورہا ہے حفاظ کے اعزاز میں پروگرام ، امیر شریعت تلنگانہ وآندھرا کریں گے شرکت ، طلبہ کا دلچسپ ثقافتی پروگرام بھی ہوگا پیش

بھٹکل : مدرسہ دار التعلیم والتربیہ مخدوم کالونی کے زیر اہتمام حفاظ کے اعزاز میں ایک جلسہ ان شاء اللہ بتاریخ 14 جمادی الأخریٰ 1446 ہجری مطابق 17 دسمبر 2024 بروز منگل بعد نمازِ عشاء ٹھیک ساڑھے آٹھ بجے مدرسہ…