Tag bhatkal

بھٹکل : انجمن بوائز ہائی اسکول میں FESTEMBER 3.0 کا انعقاد : 14 پرائمری اور 9 ہائیر پرائمری اسکولوں کے طلبہ نے کی شرکت

بھٹکل (فکروخبرنیوز) انجمن بوائز ہائی اسکول بھٹکل میں آج بروز پیر  FESTEMBER 3.0، کے نام سے ایک انٹر اسکول پرائمری اور ہائر پرائمری فیسٹول کی میزبانی کی۔ افتتاحی تقریب اسکول کے سمینار ہال میں منعقد ہوا جس میں ہیڈ ماسٹر…

بھٹکل : امسال انجمن گرلز ہائی اسکول کا باوقاراعزاز بتولِ انجمن ام کلثوم محتشم کے نام ، ماریہ قبطیہ حاجی فقیہ اور صفیہ کو بھی اعزاز سے نوازا گیا ، جانیے مکمل تفصیلات!

بھٹکل : تعلیمی اورغیر نصابی سرگرمیوں میں نمایاں مقام حاصل کرنے پرانجمن گرلز ہائی اسکول کی ایک طالبہ کو ہر سال باوقار اعزاز ’بتولِ انجمن‘ سے نوازا جاتا ہے ۔ امسال یہ باوقار اعزاز سال 25-2024 ام کلثوم بنت عبدالسلام…

مدرسہ دار التعلیم بھٹکل میں 17 دسمبر منگل کو منعقد ہورہا ہے حفاظ کے اعزاز میں پروگرام ، امیر شریعت تلنگانہ وآندھرا کریں گے شرکت ، طلبہ کا دلچسپ ثقافتی پروگرام بھی ہوگا پیش

بھٹکل : مدرسہ دار التعلیم والتربیہ مخدوم کالونی کے زیر اہتمام حفاظ کے اعزاز میں ایک جلسہ ان شاء اللہ بتاریخ 14 جمادی الأخریٰ 1446 ہجری مطابق 17 دسمبر 2024 بروز منگل بعد نمازِ عشاء ٹھیک ساڑھے آٹھ بجے مدرسہ…

مرڈیشور میں منعقد ہورہا ہے ضلع اتراکنڑا کا تبلیغی اجتماع، تیاریاں جاری

بھٹکل: ضلع اترکنڑا کا تبلیغی اجتماع 11 اور 12 دسمبر بروز بدھ وجمعرات مرڈیشور میں منعقد ہونے جارہا ہے جس کی تیاریاں تقریباً مکمل ہوچکی ہیں۔اس اجتماع میں ہزاروں کی تعداد میں فرزندانِ توحید کی شرکت متوقع ہے جس کے…

بھٹکل میں آئی این ایف کی طرف سے جنوری میں منعقد ہورہا ہے ٹریڈ ایکسپو ، جانیے مزید تفصیلات!

بھٹکل : انڈین نوائط فارم (آئی این ایف) کی طرف سے بھٹکل میں پانچ روزہ ٹریڈ ایکسپو منعقد کیا جارہا ہے۔ صدر آئی این ایف جناب ایس ایم ارشد نے پریس کانفرنس میں تفصیلات فراہم کرتے ہوئے کہا کہ یہ…

بھٹکل کے خبیب احمد ابن مولانا خواجہ معین الدین اکرمی ندوی کی ایس ایس ایف ساہتیہ اتسوا میں شاندار کامیابی ، کل 25 ریاستوں اور پانچ مرکز کے زیر انتظام علاقوں کے مساہمین ہوئے شریک

بھٹکل : ایس ایس ایف قومی ساہتیہ اتسوا کا پرگرام 29 ، 30 نومبر اور یکم دسمبر کو مڈگاؤں میں منعقد ہوا جس میں25 ریاستوں اور پانچ مرکز کے زیر انتظام علاقوں کے مساہمین شریک ہوئے۔ ریاستِ کیرلا کی نمائندگی…

سینئر صحافی رضا مانوی کو کنڑا ساہتیہ پریشد کی جانب سے 4 دسمبر کو اعزاز سے نوازا جائے گا

بھٹکل :  کنڑا ساہتیہ پریشد کی جانب سے سینئر صحافی اور مصنف  جناب رضا مانوی صاحب کو سرسی میں 4 دسمبر کو منعقد ہونے والے کنڑا ساہتیہ سمّیلن میں ایوارڈ سے نوازا جارہا ہے۔ جناب رضا مانوی معروف صحافی ہیں…

بھٹکل میں بھی طوفان فینگل کا اثر ، آسمان ابر آلود ، بارش کے امکانات

بھٹکل : شہر میں کل رات سے طوفان فینگل کا اثر نظر آرہا ہے۔ کل رات بوندا باندی ہوئی اور موسم سرد رہا۔ آج جیسے جیسے سورج چڑھتا رہا موسم میں بھی تبدیلی صاف طورپر محسوس کی جانے لگی اور…

ننھا مقرر تقسیمِ انعامات کا پروگرام 4 دسمبر بروز بدھ دفتر فکروخبر سے ہوگا لائیو

بھٹکل : فکروخبر کی جانب سے دس سال تک کے عمر کے بچوں اور بچیوں کے لیے منعقدہ ننھا مقرر کے تقسیمِ انعامات کا پروگرام 4 دسمبر 2024 بروز بدھ بعد عشاء دفتر فکروخبر سے لائیو نشر کیا جائے گا۔…