اسلامیہ اینگلو اردو ہائی اسکول کا امسال کا باوقار اعزاز عبدالرافع ابن اکبر علی بنگالی کے نام ، سالانہ جلسہ میں مہمانِ اعزازی اور صدرِ انجمن کا خطاب

بھٹکل (فکروخبرنیوز) اسلامیہ اینگلو اردو ہائی اسکول کا سب سے با وقار ایوارڈ سال 25-2024 عبدالرافع ابن اکبر علی بنگالی کے نام رہا۔ آج اسکول کے وسیع و عریض میدان میں منعقدہ سالانہ جلسہ میں صدرِ انجمن جناب یونس قاضیا…









