حزب اللہ کے سربراہ حسن نصر اللہ کے قتل کے خلاف لکھنؤ میں احتجاج
لکھنؤ: شیعہ برادری نے حزب اللہ کے سکریٹری جنرل سید حسن نصر اللہ کے قتل کے خلاف احتجاج میں کینڈل مارچ نکالا۔ اتوار کو شروع ہونے والا احتجاج پیر کو بھی جاری رہا۔ راجا جی پورم کے تالکٹورہ قبرستان میں تعزیت…









