مشرق وسطیٰ کا تنازعہ بھارت کے دروازے پر: راہل گاندھی نے پھر وزیراعظم کو بنایا نشانہ
نئی دہلی: راہل گاندھی نے جمعرات کو وزیر اعظم نریندر مودی پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا کہ مشرقِ وسطیٰ کا جاری تنازعہ اب بھارت کے دروازے تک پہنچ چکا ہے، لیکن وزیر اعظم نے اس پر کوئی واضح بیان…









