Category عالمی خبریں

افغانستان نےٹرمپ کی دھمکیوں کو کیا مسترد ، کہا ایک انچ زمین بھی نہیں دیں گے

کابل(21 ستمبر 2025): افغانستان کی طالبان حکومت نے بگرام ایئر بیس کو دوبارہ حاصل کرنے کی امریکی دھمکیوں کو سختی سے مسترد کردیا۔ افغانستان کی طالبان حکومت نے بگرام ایئر بیس کو دوبارہ حاصل کرنے کی امریکی دھمکیوں پر ردعمل دیتے ہوئے…

اس مسلم ملک میں عوامی دباو کے بعد پولیس اہلکاروں پر داڑھی رکھنے کی پابندی ختم

طرابلس (21 ستمبر 2025): لیبیا میں پولیس اہلکاروں کے داڑھی رکھنے پر پابندی ختم کر دی گئی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق فوجی قیادت کی مداخلت اور عوامی سطح پر پیدا ہونے والے سخت ردعمل کے بعد لیبیا کی…

ترک صدراردگان نے جنگی مجرم نیتن یاہو کو عالمی سطح پر پھر ذلیل کر دیا

بدھ کو انقرہ میں ترک وزارتِ خارجہ کی نئی عمارت کی بنیاد رکھنے کی تقریب میں صدر رجب طیب ایردوان نے یروشلم کے تاریخی اور مذہبی ورثے پر اسرائیلی وزیرِ اعظم بینیامین نتن یاہو کے حالیہ بیان کا سخت جواب…

دوحہ ہنگامی سربراہی اجلاس:امیر قطر کا اسرائیل کو سخت انتباہ ، کہا اب عملی اقدام ضروری ،اردگان بولے فوجی و دفاعی مدد دینے کو تیار

قطر کے دارالحکومت دوحہ میں عرب و اسلامی ممالک کا ہنگامی سربراہی اجلاس جاری ہے، جس میں 57 ممالک کے رہنما شریک ہیں۔ یہ اجلاس قطر پر اسرائیلی حملے اور حماس رہنماؤں کو نشانہ بنانے کے واقعے کے بعد بلایا…

قطر میں وزرائے خارجہ کا بند کمرہ اجلاس جاری، اسرائیل کے خلاف ممکنہ اقدامات پر غور

دوحہ: قطر کے وزیر اعظم شیخ محمد بن عبدالرحمن بن جاسم آل ثانی، او آئی سی (OIC) کے سیکریٹری جنرل حسین ابراہیم طاہا اور عرب لیگ کے سیکریٹری جنرل احمد ابو الغیط کی تقاریر متوقع تھیں، تاہم فی الحال وزرائے…

کیا امریکہ نے قطر میں حماس کے امن مذاکرات کاروں پر اسرائیلی حملے کو منظوری دی؟

اس وقت ایک سنسنی خیز خبر سامنے آئی ہے کہ قطر کی دارالحکومت دوحہ میں اسرائیل کی فضائی کارروائی میں حماس کے اہم امن مذاکرات کاروں کو نشانہ بنایا گیا۔ متعدد بین الاقوامی اور اسرائیلی ذرائع کا کہنا ہے کہ…

ہسپانوی وزیر اعظم کا اسرائیل کو ہتھیاروں کی فروخت پر مستقل پابندی کا اعلان

ہسپانوی وزیر اعظم پیڈرو سانچیز نے پیر کو غزہ میں ’’نسل کشی کو روکنے‘‘ کے اقدامات کے تحت اسرائیل کو ہتھیاروں اور گولہ بارود کی فروخت پر مستقل پابندی لگانے کا اعلان کیا۔ اسپین اسرائیل جانے والے بحری جہازوں اور…

دوحہ میں اسرائیلی حملہ، حماس رہنماوں کو نشانہ بنانے کی کوشش لیکن قیادت محفوظ ، کیا ہوگا ردعمل؟

دوحہ، قطر – منگل کو قطر کی دارالحکومت دوحہ میں کئی زوردار دھماکوں کی آوازیں سنی گئیں، جب اسرائیلی فوج نے دعویٰ کیا کہ اس نے حماس کے سینئر رہنماؤں کو نشانہ بناتے ہوئے ایک دقیق حملہ کیا۔ دھماکوں کے…

امارات کی سخت وارننگ کے بعد اسرائیل کو روکنی پڑی مغربی کنارے کو ضم کرنے کی کارروائی !

اسرائیل کے وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو نے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کی وارننگ کے بعد مغربی کنارے کے بعض حصوں کو اسرائیل میں ضم کرنے کی کارروائی کو معطل کر دیا ہے۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق نیتن یاہو…