Category عالمی خبریں

مسجد الحرام کی تیسری توسیع کا بڑا حصہ نماز کے لیے کھول دیا گیا، جانیے تفصیلات یہاں!

(فکروخبر/ذرائع)رمضان المبارک میں زائرین عمرہ کی بڑی تعداد مکہ مکرمہ پہنچ رہی ہے مسجد الحرام کی تیسری توسیع کا بڑا حصہ نماز کے لیے کھول دیا گیا ہے۔ رمضان المبارک میں مملکت سمیت دنیا بھر سے زائرین کی بڑی تعداد…

تاریخ کی سب سے بڑی ڈیجیٹل چوری، پڑھیے مکمل خبر

(فکروخبر/ذرائع)کرپٹو کرنسی ایکسچینج ’بائی بٹ‘ نے سائبر سکیورٹی ماہرین سے ہیکرز کی جانب سے چوری کیے گئے 1.5 ارب ڈالر (1.2 ارب پاؤنڈ) کی ریکوری میں مدد کی اپیل کردی، جسے تاریخ کی سب سے بڑی ڈیجیٹل چوری کہا جارہا…

فلسطینی قیدیوں کی رہائی تک اسرائیل کے ساتھ کسی بھی قسم کے مزید مذاکرات نہیں ہوں گے : حماس

غزہ: (فکروخبر/ذرائع)فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس نے قیدیوں کی رہائی تک اسرائیل کے ساتھ کسی بھی قسم کے مزید مذاکرات سے انکار کر دیا ہے۔ برطانوی خبر رساں ایجنسی کے مطابق، حماس کے سینئر رہنما باسیم نعیم نے کہا کہ جب…

3,600 ملازمین کی برطرفی ،اعلیٰ افسران کی بونس رقم دوگنی کر کے تنخواہ 200 فیصد تک بڑھانے کا اعلان: میٹا

کیلیفورنیا:(فکروخبر/ذرائع) ٹیکنالوجی کمپنی میٹا (Meta) نے اپنے اعلیٰ افسران کی بونس رقم دوگنی کر کے تنخواہ 200 فیصد تک بڑھانے کا اعلان کیا ہے، یہ فیصلہ 3,600 ملازمین کی برطرفی کے ایک ہفتے بعد سامنے آیا ہے۔میٹا کی جانب سے…

اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو نے حماس کی جانب سے 6 اسرائیلی یرغمالیوں کی رہائی کے بعد 600 سے زائد فلسطینی قیدیوں کی طے شدہ رہائی روک دی!

تل ابیب:(فکروخبر/ذرائع) اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو نے حماس کی جانب سے 6 اسرائیلی یرغمالیوں کی رہائی کے بعد 600 سے زائد فلسطینی قیدیوں کی طے شدہ رہائی کو موخر کر دیا ہے۔اسرائیلی وزیراعظم آفس کے مطابق حماس نے قیدیوں…

غزہ ٹرمپ منصوبہ: ۔۔۔۔۔یہ واقعی ایک قابل عمل منصوبہ ہے، لیکن میں اسے مسلط نہیں کررہا : ٹرمپ

(فکروخبر/ذرائع)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جنگ زدہ غزہ پر قبضے اور اس کے 20 لاکھ سے زائد باشندوں کو قریبی ممالک میں منتقل کرنے کے اپنے منصوبے میں بظاہر نرمی لاتے ہوئے کہا ہے کہ وہ صرف اس تجویز کی…

ٹیسلا پاور سٹیئرنگ میں خرابی:تین لاکھ سے زائد الیکٹرک کاریں واپس، پڑھیے مکمل خبر!

(فکروخبر/ذرائع)ٹیسلا پاور سٹیئرنگ میں خرابی کے باعث تین لاکھ سے زائد الیکٹرک کاریں جبکہ فورڈ موٹر سیٹ بیلٹ میں مسئلے کے پیش نظر ڈھائی لاکھ گاڑیاں واپس منگوا رہی ہے۔برطانوی خبر رساں ایجنسی روئٹرز کے مطابق نیشنل ہائی وے ٹریفک…

3 یرغمالی رہا، اسرائیلی نے حماس جنگجو کی پیشانی چوم کر سب کو حیران کر دیا

غزہ: (فکروخبر/ذرائع)حماس نے مزید 3 اسرائیلی یرغمالی رہا کر دیے، آج صبح 6 میں سے 2 یرغمالیوں کو پہلے ہی رہا کیا جا چکا ہے۔الجزیرہ کے مطابق حماس نے تین اسرائیلی قیدی ریڈ کراس کے حوالے کر دیے ہیں، غزہ…

حجاب کا مسئلہ ؟ فرانس میں مسلم خواتین کے لیے مسائل بڑھ گیے

پیرس: فرانسیسی سینیٹ نے کھیلوں کے مقابلوں میں حجاب سمیت تمام مذہبی علامات پر پابندی کے بل کی منظوری دے دی، جس پر انسانی حقوق کے کارکنوں اور بائیں بازو کے سیاستدانوں نے سخت تنقید کی ہے۔ فرانس کی دائیں…