Category عالمی خبریں

افغانستان پر تنازع کے بعد ٹرمپ کا مؤقف بدلا، برطانوی فوج کی تعریف

واشنگٹن/لندن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے افغان جنگ میں برطانوی فوج کے کردار کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ برطانیہ کے فوجی "تمام جنگجوؤں میں سب سے عظیم” تھے۔ یہ بیان ایسے وقت سامنے آیا ہے جب ایک دن قبل…

چین میں فوجی قیادت پر بڑا کریک ڈاؤن: صدر شی کے قریبی جنرل ژانگ یوشیا زیرِ تفتیش

بیجنگ:چین کی وزارتِ دفاع نے ملک کے اعلیٰ ترین فوجی عہدیداروں میں شامل جنرل ژانگ یوشیا کے خلاف "ڈسپلن اور قانون کی سنگین خلاف ورزیوں” کے الزام میں باضابطہ تحقیقات شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔ یہ پیش رفت چین…

اسپین میں خوفناک ٹرین حادثہ، ہلاکتوں کی تعداد بڑھ کر 39، 70 سے زائد افراد زخمی

جنوبی اسپین میں 2 ہائی اسپیڈ ٹرینوں کی آپس میں ہوئی خوفناک ٹکر میں ہلاکتوں کی تعداد بڑھ کر 39 پہنچ گئی ہے۔ اس حادثہ میں 70 سے زائد افراد زخمی بتائے جا رہے ہیں، جن کا مختلف اسپتالوں میں…

ٹرمپ کا خامنہ ای کی قیادت ختم کرنے کا مطالبہ

واشنگٹن/تہران: ایران میں حکومت مخالف احتجاج میں نمایاں کمی کے دوران امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کی قیادت ختم کرنے اور نئی قیادت لانے کا مطالبہ کیا ہے۔ ایک نیوز چینل…

تھائی لینڈ میں بڑا ریل حادثہ: چلتی ٹرین پر تعمیراتی کرین گرنے سے کم از کم 30 افراد ہلاک

ناکھون رتچاسیما (تھائی لینڈ)، 14 جنوری 2026:شمال مشرقی تھائی لینڈ میں بدھ کے روز ایک ہولناک حادثے میں زیر تعمیر ریلوے پل کی کرین چلتی ہوئی مسافر ٹرین پر گر گئی، جس کے نتیجے میں ٹرین کی کئی بوگیاں پٹری…

ایران کے مختلف شہروں میں شدید مظاہرے، انٹرنیٹ پر پابندی اور پروازیں منسوخ  ، کئی لوگوں کے اموات کی بھی خبریں

ایران میں جاری حکومت مخالف مظاہروں کے درمیان انٹرنیٹ اور ٹیلی فون کالز پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ رپورٹ میں گزشتہ ماہ شروع ہونے والے ان مظاہروں میں اب تک کم از کم 62 افراد کی ہلاکت کا…

وینزویلا کا تیل امریکہ کو فروخت کرنے کا اعلان ، ٹرمپ نے بڑے توانائی معاہدے کا عندیہ دیا

واشنگٹن: امریکہ کے صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے وینزویلا سے متعلق ایک اہم معاشی اور توانائی پالیسی کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ وینزویلا کی عبوری حکومت امریکہ کو بڑی مقدار میں خام تیل فراہم کرے گی۔ منگل (6 جنوری)…

ایشیز میچ میں جذباتی لمحہ! “بونڈی کے ہیرو” احمد الاحمد کیلئے پورا اسٹیڈیم کھڑا ہوگیا

 دسمبر میں سڈنی کے مشہور بونڈی ساحل  پر  دہشت گردانہ حملے میں اپنی جان پر کھیل کر حملہ آور کو پکڑنے اور  بے گناہوں کی  جان بچانے والے احمد الاحمد کو اتوار کو آسٹریلیا اور انگلینڈ کے درمیان ایشیز سیریز…

امریکہ کا وینزویلا کے خلاف بڑا قدم: لیول 4 ٹریول ایڈوائزری جاری، امریکی شہریوں کو فوری ملک چھوڑنے کی ہدایت

واشنگٹن/کراکس: ریاستہائے متحدہ نے وینزویلا کے خلاف اپنی مبینہ بڑے پیمانے پر فوجی کارروائی کے بعد جنوبی امریکی ملک کے لیے لیول 4 ٹریول ایڈوائزری جاری کر دی ہے جو سفری انتباہ کی سب سے سخت سطح ہے اور جسے…