Category خبریں

کانگریس کے سنئر ایم ایل اے دیش پانڈے کی وضاحت ، میرے بیان کا غلط مطلب لیا گیا

بنگلورو(فکروخبرنیوز) کانگریس کے سینئر ایم ایل اے آر وی دیش پانڈے نے ان رپورٹوں کے منظر عام پر آنے کے بعد ایک وضاحت جاری کی ہے کہ انہوں نے اپنی ہی حکومت کی گارنٹی اسکیموں پر تنقید کی تھی۔ ایک…

کرناٹک : سرکاری احاطوں میں آرایس ایس کی سرگرمیوں کے مطالبہ کے بعد معاملہ طول پکڑگیا ، اب بی جے پی ایم ایل نے کانگریس سے پوچھا انوکھا سوال؟؟

میسور: بی جے پی ایم ایل اے ٹی ایس سریواتھسا نے کانگریس لیڈروں سے یہ جاننے کی کوشش کی ہے کہ اگر قانون سازراشٹریہ سویم سیوک سنگھ (آر ایس ایس) کی وردی (گناویش) میں کرناٹک مقننہ میں آتے ہیں تو…

وقف پورٹل پر وقف املاک کو اپلوڈ کرنے کے لئے ہر مقام پر وقف ہیلپ ڈیسک قائم کی جائیں گی:آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ

رام لیلا میدان کے پروگرام کو کامیاب بنانے کے لئے ہر ممکن کوشش کی جائے گی ۔آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کی مجلس عاملہ نے کئی اہم فیصلے لئے نئی دہلی میں آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کی…

بنگلور : چیف جسٹس بی آر گوائی کے خلاف قابلِ اعتراض پوسٹس پر پانچ افراد کے خلاف مقدمہ

بنگلور: سائبر کرائم پولیس نے چیف جسٹس آف انڈیا بی آر گوائی کے خلاف سوشل میڈیا پر مبینہ طور پر توہین آمیز پوسٹس کرنے کے الزام میں پانچ افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے۔ ڈی کن ہیرالڈ کی…

کشمیر: جماعت اسلامی، حریت سے وابستہ افراد کے گھروں پر چھاپے

سرینگر: جموں کشمیر پولیس کا کہنا ہے کہ انہوں نے کالعدم تنظیم جماعت اسلامی اور علیحدگی پسند تنظیم کل جماعتی حریت کانفرنس (APHC) سے وابستہ چند افراد کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے مختلف مقامات پر مربوط چھاپے مارے ہیں۔ پولیس ترجمان…

آر ایس ایس کی سرگرمیوں کے متعلق پریانک کھرگے کے خط کے بعد سدارامیا متحرک : چیف سکریٹری سے رپورٹ طلب کی

باگل کوٹ (فکروخبرنیوز) کرناٹک کے وزیر اعلیٰ سدارامیا نے پیر کے روز اعلان کیا کہ انہوں نے ریاستی چیف سکریٹری کو ہدایت دی ہے کہ وہ سرکاری احاطوں میں آر ایس ایس (راشٹریہ سویم سیوک سنگھ) کی سرگرمیوں پر تمل…

پریانک کھرگے کا آر ایس ایس اور بی جے پی پر سخت وار : کہا ، واٹس ایپ یونیورسٹی کی تاریخ پر یقین رکھنے والی پارٹی ہے بی جے پی

بنگلورو (فکروخبرنیوز) کرناٹک کے وزیر برائے دیہی ترقیات و پنچایت راج پریانک کھرگے نے ریاستی بی جے پی صدر بی وائی وجییندر کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ بی جے پی ’’حقیقی تاریخ‘‘ کے بجائے ’’واٹس ایپ یونیورسٹی‘‘…

پہلگام حملے پر پوسٹ کا معاملہ: نیہا سنگھ راٹھور کو سپریم کورٹ سے جھٹکا، ایف آئی آر منسوخ کرنے کی درخواست مسترد

نئی دہلی: لوک گلوکار اور سماجی کارکن نیہا سنگھ راٹھور کی مشکلات میں اضافہ ہوا ہے۔ سپریم کورٹ نے پیر کو ان کی درخواست پر غور کرنے سے انکار کر دیا جس میں ایک سوشل میڈیا پوسٹ کے لیے ان کے…

جنگ بندی معاہدہ کے باوجود اسرائیل نے فلسطینی صحافی صالح الجعفراوی کو قتل کردیا

غزہ : اسرائیلی فوجیوں نے فلسطینی صحافی صالح الجعفراوی کوکئی گھنٹے قید رکھنے کے بعد گولیاں مار کر شہید کردیا۔ تفصیلات کے مطابق اسرائیل نے غزہ میں فلسطینی صحافی صالح الجعفراوی کوشہید کر دیا، صحافی کو پہلے یرغمال بنایا گیا…